منگل 07 مئی 2024

فہد مصطفیٰ کا پولیو ورکرز کو خراج تحسین
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی جانب سے پولیو رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔
2020-07-09

نیلم منیر نے سورۃ المومنون کا ترجمہ شیئر کردیا
ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی با صلاحیت اور خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر سورۃ المومنون کا ترجمہ شیئر کردیا۔
2020-07-09

پاکستان کے پُرکشش ترین مردوں کی فہرست میں کون کون شامل؟
حال ہی میں ڈیلی کینن نیوز نامی ویب سائٹ نے 2020 کے پاکستان کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں شوبز اور اسپورٹس سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔
2020-07-08

اداکارہ ریشم کی احمد شہزاد کیساتھ تصویر وائرل
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم کی قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
2020-07-08

میرا کی کلاسیکل گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
پاکستانی اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
2020-07-08

عثمان مختار کی فلم نے امریکا میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا
پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے نئے اُبھرتے ہوئے اداکار عثمان مختار اور اداکارہ ربیعہ چوہدری کی فلم نے امریکا میں بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
2020-07-08

سجل نے ’موم‘ کی یاد تازہ کردی
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ سجل علی نے بھارتی آنجہانی سُپر اسٹار سری دیوی کے ساتھ بنانے والی فلم ’موم‘ کے تین سال مکمل ہونے پر اپنا ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
2020-07-08

مُشک کیلئے مستقبل میں بہت سے اسباق منتظر ہیں، یمنیٰ زیدی
جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈراما سیریل ’رازِ اُلفت‘ میں مُشک کا مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ ’مشک کے لیے مستقبل میں بہت سے اسباق منتظر ہیں۔‘
2020-07-08

عزت سے روزگار کمانے کا حق سب کو ہے، اقرا عزیز
نامور اداکارہ اور میزبان و اداکار یاسر حسین کی اہلیہ اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عزت سے روزگار کمانے کا حق سب کو ہے۔
2020-07-08

عماد عرفانی کرینہ کپور کے ساتھ فلم کیوں نہیں کر سکے؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار عماد عرفانی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے مد مقابل فلم آفر ہوئی تھی مگر پاک بھارت کے تعلقات خراب ہونے کے سبب وہ یہ فلم نہیں کر سکے تھے۔
2020-07-08