ھفتہ 04 مئی 2024

پارلیمنٹ میں ماسک نہ پہننے پرجرمانے کا فیصلہ، جرمنی
جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی پارلیمان کے صدر وولفگانگ شوئبلے کی جانب سے پارلیمنٹ، پارلیمنٹ لاؤنجز، میٹنگ روم، راہداریوں اور لفٹس میں بھی تمام اراکین کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
2020-10-07

طبیعات کا نوبیل انعام؛ امریکا، برطانیہ اور جرمنی کے تین سائنسدانوں کے نام
نوبیل پرائز کمیٹی کی جانب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال کا طبیعات کا نصف نوبیل پرائز برطانوی رٰیاضیدار راجر پینریز کو دیا جائے گا جب کہ ایوارڈ کا نصف حصہ امریکی خاتون سائسندان اینڈریا گیز اور جرمن سائنسدان رینہارڈ گینزل کو دیا جائے گا۔
2020-10-06

جرمنی کے قومی دن کے موقع پرجرمن سفيرکی جانب سے راشن کی مفت تقسیم، اسلام آباد
جرمنی کے قومی دن کے موقع پر جرمن سفير نے اسلام آباد کی مسکین کالونی ميں مفت راشن تقسیم کیا۔ جرمن سفیر برن ہارڈ رضاکاروں کے ہمراہ اسلام آباد کی کچی آبادی مسکین کالونی پہنچے اور ایک ایک ماہ کے راشن کے پیکٹس مستحقین کے حوالے کیے۔
2020-10-06

سابق پوپ موسیقار کی بیوہ کو 3 سال قید کی سزا، جرمنی
جرمن ویب سائٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق جرمنی کی ہیمبرگ عدالت نے 36 سالہ امیمہ اے نامی خاتون کی مکمل شناخت ظاہر نہیں کی، تاہم عدالت کا کہنا ہے کہ خاتون تیونسی نژاد ہے لیکن جرمن قوانین کے تحت اس کی مزید شناخت خفیہ رکھی گئی ہے۔
20 گھنٹے پہلے

ترک نژاد جرمن کرد گلوکارہ ہوزان کین کی جیل سے رہائی
ترک نژاد جرمن کرد گلوکارہ ہوزان کین کو دو برس کے بعد ترکی میں جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ وہ اور ان کی بیٹی پر ترکی میں دہشت گردی کا الزام ہے اور ان کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد ہے۔ جرمن شہری ترک نژاد کرد گلوکارہ ہوزان کین کے وکیل کا کہنا ہے کہ انہیں بدھ کی رات کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
2 دن پہلے

جرمنی میں پانچ سال بعد اذان کی صدائیں گونجے گی، عدالت نے پابندی ختم کردی
برلن:(دھرتی نیوز ڈیسک)جرمنی کی عدالت نے لاؤڈ اسیپکر پر اذان دینے کی اجازت دیتے ہوئے پابندی کی درخواست مسترد کردی۔
2020-09-26

نامور کالم نگار مرزا روحیل بیگ کی کتاب
جرمنی( دھرتی نیوز انٹرنیشنل ڈیسک) نامور صحافی، کالم نگار اور ماہرِ قانون مرزا روحیل بیگ کی کتاب کالم کہانی کی تقریبِ رونمائی 26 ستمبر بروز ہفتہ کو جرمنی کے معروف شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہو رہی ہے۔
2020-09-25

سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ پاکستانی خوش ہوجائیں
کراچی (دھرتی نیوز) عالمی مارکیٹ میں مندی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔
2020-09-23

سائبر حملے کی وجہ سے خاتون کی موت
برلن: جرمنی میں سائبر حملے کی وجہ سے خاتون کی موت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
2020-09-20

پاکستانی نژاد جرمن شہری شارق جاوید کا ایک اور اعزاز

میونخ(دھرتی نیوز انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں مقیم پاکستانی نژاد جرمن شہری شارق جاوید جو کہ سوشل میڈیا پر پاکستانی کمیونٹی میں خاصے مقبول ہیں اور اردو ریڈیو کے نام سے …

2020-09-13