ھفتہ 04 مئی 2024

کورونا وائرس، جرمنی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان، کتنے کیسز آچکے ہیں؟
برلن (دھرتی نیوز ڈیسک) جرمنی کی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔
2020-12-13

فرینکفرٹ، دوسری عالمی جنگ کابم برآمد
جرمنی کے مالیاتی مرکز فرینکفرٹ میں دوسری عالمی جنگ کے دور کا بم برآمد ہوا ہے جس کے باعث 13ہزار سے زائد شہریوں کو احتیاطا اپنے گھر عارضی طور پر خالی کرنا پڑگئے۔ دوسری جنگ عظیم میں 500 کلو گرام یا 1100 پاؤنڈ وزنی یہ بم برطانوی فضائیہ نے گرایا تھا تاہم بم پھٹا نہیں تھا۔
2020-12-07

جرمنی میں 500کلو گرام وزنی بم ناکا رہ بنادیا گیا
برلن(دھرتی نیوز ڈیسک)جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 75 سال پرانے 500 کلو گرام کے ایک بم کو ناکارہ بنانے کے لیے 13 ہزار شہریوں کو احتیاطاً گھر خالی کرنا پڑگئے۔
2020-12-06

جرمنی: پیدل چلنے والوں پر گاڑی چڑھ دوڑی ، 2 افراد ہلاک
میونخ:(دھرتی نیوز) جرمنی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پیدل چلنے والے افراد پر تیز رفتار گاڑی چڑھ ڈوری ہے۔
2 دن پہلے

پی آئی اے کے سابق جرمن سی ای او کے خلاف غیرقانونی تقرر کا مقدمہ
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں غیرقانونی تقرر کرنے میں مبینہ طور پر ملوث 2 غیرملکیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
3 دن پہلے

جرمنی کے عجائب گھر سے 2 کھرب روپے کے نوادرات چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ چوری کے لیے ملزمان جنگلا توڑ کر عجائب گھر میں داخل ہوئے اور ہتھوڑوں سے شیشے توڑ کر نوادارت چرالی تھیں، ڈرامائی انداز سےکی گئی چوری کے لیے علاقےکی بجلی بھی منقطع کر دی گئی تھی۔
2020-11-19

نیدرلینڈز اور جرمنی میں برڈ فلو پھیلنے کا خدشہ
ڈچ حکام ملک میں برڈ فلو کا پھیلاؤ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ اسی قسم کے برڈ فلو-ایچ5 این8 نے جرمنی کے شمالی علاقے میں مرغیوں اور جنگلی پرندوں کو بھی متاثر کیا ہے۔
2020-11-06

جرمنی میں بھی مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد، سینکڑوں افراد کی شرکت
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
2020-10-27

جرمنی میں کرونا کے ریکارڈ 11ہزار کیسز رپورٹ
جرمنی میں عالمی وبا کے آغاز بعد پہلی بار گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 287 ریکارڈ کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جرمنی کے رابرٹ کوخ انسٹی ٹیوٹ (آر کے آئی) کی رپورٹ کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب جرمنی میں کسی ایک دن میں کرونا وائرس کے 10 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہوں۔
2020-10-22

چائیلڈ کیئرسینٹرکی غفلت اورلاپرواہی، دو سالہ بچے کی دردناک موت، جرمنی
یورپی ملک جرمنی میں چائیلڈ کیئر سینٹر کی غفلت اور لاپرواہی سے دو سالہ بچہ زندگی بازی ہار گیا، کمسن کی موت جھیل میں ڈوبنے سے ہوئی۔
2020-10-09