ھفتہ 04 مئی 2024

وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیق
۔وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھاسکتی ہے۔
2020-09-06

کورونا وائرس سے جسم کو پہنچنے والے ایک اور حیرت انگیز نقصان کا انکشاف
نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متعدد جان لیوا پیچیدگیوں جیسے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچنا، گردوں اور دل کے مسائل، فالج اور دیگر کا سامنا ہوسکتا ہے مگر اب معلوم ہوا ہے کہ اس کے نیتجے میں مریض ذیابیطس کا شکار بھی ہوسکتے ہیں۔
2020-09-04

کورونا وائرس کس طرح خلیات کو متاثر کرتا ہے؟ چونکا دینے والی تصاویر
نوول کورونا وائرس جسم میں خلیات پر کس طرح حملہ آور ہوتا ہے، اس کا عندیہ نئی تصاویر سے ملتا ہے جو چونکا دینے والی ہیں۔
2020-09-04

بالوں کی خوبصورتی بڑھانے کیلئے زیتون کے تیل کا استعمال
فیٹی ایسڈز اور قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ سے بھر پور زیتون کا تیل جھڑتے بالوں کو روکنے اور بالوں کی نشونما کے لیےنہایت مفید ہے۔
2020-09-04

بلڈ پریشر کنٹرول رکھنے کے طریقے
غیر متوازن بلڈ پریشر انسانی صحت کے لیے متعدد مشکلات کا سبب بنتا ہے، لہٰذا اسے نظر انداز کرنے کے بجائے عادت میں چند تبدیلیاں لا کر فشار خون کو کافی حد تک متوازن سطح پر لایا جا سکتا ہے ۔
11 گھنٹے پہلے

چہرے کے غیرضروری بالوں سے چھٹکارہ کیسے پائیں؟
اکثر خواتین اپنے چہرے پر غیر ضروری بالوں سے پریشان رہتی ہیں اور ان سے جان چھڑانے کے لیے مشکلات میں گِھری رہتی ہیں اور نت نئے ٹوٹکے کرتی نظر آتی ہیں۔
16 گھنٹے پہلے

کورونا نے نوجوانوں پر شدید ذہنی اثرات مرتب کیے، سروے
لندن: کورونا وائرس نے نوجوانوں پر شدید ذہنی اثرات مرتب کیے ہیں جس میں اضطراب اور توجہ مرکوز کرنے میں دشواری نمایاں ہیں۔
2 دن پہلے

نیند کی کمی کا یہ نقصان جانتے ہیں؟
ایسے شواہد پہلے ہی سامنے آچکے ہیں کہ نیند کی کمی ذہنی بے چینی اور اداسی کو بدترین بنادیتی ہے جبکہ خوشی اور جوش و خروش ختم کردیتی ہے، مگر اس کے نتیجے میں زیادہ غصہ بھی آنے لگتا ہے۔
2 دن پہلے

بال رنگنے والے افراد کی صحت کو سنگین خطرہ
تحقیق کے مطابق بال رنگنے اور سیدھا کرنے سے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
2020-08-29

کلونجی کے چند متاثر کن فائدے جان لیں
کلونجی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا جسے مختلف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی اس کے استعمال کے فوائد ملتے ہیں۔
2020-08-29