ھفتہ 04 مئی 2024

کروناوائرس: ماہرین نے نیا انکشاف کردیا
برلن: یورپی ملک جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کروناوائرس صرف پھیپھڑوں کو نہیں بلکہ دل کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔
2020-08-24

امریکا نے کورونا کے مریضوں کے پلازما سے علاج کی منظوری دیدی
امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ اینڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مریضوں کے پلازما سے علاج کی ہنگامی بنیادوں پر منظوری دے دی ہے۔
2020-08-24

روزانہ ایک سیب کھانے کے فائدے لاتعداد
کہا جاتا ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے کی عادت ڈاکٹر کو دور رکھتی ہے جس کو طبی سائنس کافی حد تک درست بھی مانتی ہے۔
2020-08-24

موٹاپا لاعلاج دماغی مرض کا خطرہ بھی بڑھائے
موٹاپا صرف جسمانی افعال کے لیے ہی تباہ کن ثابت نہیں ہوتا بلکہ یہ دماغی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہوتا ہے۔
2020-08-23

کرونا سے صحت یابی کے بعد سونگھنے کی حس کیسے بحال کی جائے؟
ریاض: سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے صحت یابی کے بعد بھی سونگھنے کی حس بحال کرنے کے لیے مختلف اشیا کو سونگھنے کی کوشش کرتے رہیں۔
2020-08-22

عالمی ادارہ صحت نے 2 سال کے اندر کورونا کے خاتمے کی توقع ظاہر کردی
ویسے تو نئے کورونا وائرس کی وبا کسی ایکسپائری تاریخ کے ساتھ سامنے نہیں آئی مگر کچھ حلقوں کی جانب سے اس حوالے سے اندازے یا پیشگوئی کی جارہی ہے کہ کب تک اس کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔
2020-08-22

آپ کو بارش کی ‘مہک’ کیوں محسوس ہوتی ہے؟ وجہ جان لیں
گرم موسم میں برسات کے بعد زمین سے ایک دلفریب مہک آتی محسوس ہوتی ہے جسے اکثر بارش کی خوشبو بھی کہا جاتا ہے۔
2020-08-22

کرونا وائرس کی نئی قسم دریافت
سنگاپور: سنگاپور میں محققین نے کرونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو معمولی انفیکشن کا سبب بنتی ہے۔
2020-08-22

کروناویکسین سے متعلق نئی تشویش سامنے آگئی
سڈنی: آسٹریلیا میں کاروباری اور تجارتی مراکز کے سربراہان نے خبردار کیا ہے کہ جو ملازم کرونا ویکسین کے استعمال سے انکار کرے گا اسے نوکری سے برخاست کردیا جائے گا۔
2020-08-21

11 فیصد پاکستانیوں میں حفاظتی قوت مدافعت پیدا ہوگئی ہے، تحقیق
اسلام آباد: 25 شہروں میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ملک بھر میں تقریباً 11 فیصد پاکستانیوں میں کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی قوت مدافعت پیدا ہوگئی ہے۔
2020-08-21