پیر 06 مئی 2024

جرمنی : سائیکل پر دو بینک لوٹ کرجانے والا ڈاکو ڈرامائی انداز میں گرفتار
برلن : جرمنی کی پولیس نے دو بینکوں کا صفایا کرکے سائیکل پر فرار ہونے والے ڈاکو کو اگلے ہی روز ڈرامائی انداز میں حراست میں لے لیا۔
2020-08-27

سعودی عرب : امریکی مسلمان کا انوکھا کارنامہ، سننے والوں کو خوشگوار حیرت
ریاض : سعودی عرب میں جنم لینے والے امریکی نژاد نوجوان محمد فلود نے سعودی لب ولہجے میں عربی بول چال میں مہارت حاصل کرلی- وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ یاد کیے ہوئے ہے جبکہ انہیں امریکہ کا قومی ترانہ نہیں آتا۔
2020-08-27

کیٹیگری فور کی شدت کا طوفان امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا
کیٹیگری 4 کی شدت والا انتہائی طاقتور سمندری طوفان لورا امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔
2020-08-27

امریکی صدر ٹرمپ الو کی طرح سمجھدار ہیں،امریکی ٹی وی کی خاتون میزبان
امریکی ٹی وی کی خاتون میزبان ٹومی لہرین کو ڈونلڈ ٹرمپ کی ہندی میں تعریف کرنا مہنگا پڑگیا۔
2020-08-28

اسرائیل کا ترکی پر حماس کے اراکین کو پاسپورٹ دینے کا الزام
امریکی ٹی وی کی خاتون میزبان ٹومی لہرین کو ڈونلڈ ٹرمپ کی ہندی میں تعریف کرنا مہنگا پڑگیا۔
2020-08-27

بحرین نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا
بحرین نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پرعزم ہیں اور عرب ممالک کی جانب سے تعلقات کی بحالی کی امریکی خواہش اور دباؤ کو مسترد کردیا ہے۔
2020-08-26

امریکا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر مظاہرے، 2 شخص ہلاک
امریکی ریاست وسکونسن کے شہر کینوشا میں سیاہ فام شخص کی پولیس کی فائرنگ سے ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں میں 2 ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
2020-08-26

ساڑھے 4 ارب روپے کی پینٹنگ خراب کرنے والے شخص کو جیل بھیج دیا گیا
برطانوی ریاست انگلینڈ کی ایک عدالت نے شہرہ آفاق مصور و پینٹر پابلو پکاسو کی نایاب پینٹنگ کو مکے مارکر پھاڑنے اور خراب کرنے والے ملزم کو جیل بھیج دیا۔
2020-08-26

بھارت: شہریت قانون کیخلاف مظاہروں کا منتظم طالبعلم دہلی فسادات کے الزام میں گرفتار
بھارتی دارالحکومت کی پولیس نے جواہرلعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے ایک طالبعلم شرجیل امام کو نئی دہلی میں فروری میں ہونے والے فسادات کو برپا کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا جس کے بارے میں کہا جا رہا کہ یہ پہلے ملک کے متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کا انتظام کرنے میں ملوث تھا۔
2020-08-26

حماس اور حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیل کے فضائی حملے
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے ان کے فوجیوں کی طرف فائرنگ کے بعد ان کے طیاروں نے بدھ کو علی الصبح لبنانی گروپ سے تعلق رکھنے والی پوسٹوں پر حملہ کیا۔
2020-08-26