منگل 07 مئی 2024

تحریکِ کشمیر یورپ کی جانب سے اٹلی میں استحصالِ کشمیر کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ
ناظرین آپ کو آگاہ کر رہے ہیں کہ تحریکِ کشمیر یورپ اٹلی کی جانب سے تئیس اگست کو اٹلی کے معروف شہر بریشیا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
2020-08-24

اٹلی میں انتخابات، ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ٹکٹ ہولڈر پرویز جرال کی الیکشن مہم عروج پر
اگلے ماہ بیس ستمبر کو اٹلی میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
2020-08-24

سعودی عرب میں انجینیئرز کی تنخواہ کتنی ہوگی؟
ریاض: سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ سعودی انجینیئرز کی کم از کم تنخواہ 7 ہزار ریال ہوگی، نجی اداروں میں انجینیئرنگ کی 20 فیصد اسامیاں سعودیوں کے لیے مختص کی گئی ہیں۔
2020-08-24

بھارت میں نوجوان نے بیوی کی بیوفائی پر فیس بک پر لائیو آ کر خود کشی کر لی
بھارتی ریاست بھوجپورمیں ایک نوجوان نے فیس بک لائیو پر آنے کے بعد سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ، اس واقعہ نے ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیاہے ۔
2020-08-25

جوہری پلانٹ میں لگنے والی آگ تخریب کاری تھی: ایرانی حکام
تہران: ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ جوہری پلانٹ میں لگنے والی آگ تخریب کاری تھی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم تنصیب کے ایک اہم حصے کو کافی نقصان پہنچا۔
2020-08-25

ایران نے بدقسمت یوکرینی طیارے کے بلیک باکس سے گفتگو کا ریکارڈ حاصل کرلیا
تہران: رواں برس ایرانی دارالحکومت تہران میں تباہ ہونے والے یوکرینی مسافر طیارے کے بلیک باکس کی معلومات ایران نے حاصل کرلی ہیں، المناک واقعے میں 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
2020-08-24

سعودی حکومت نے انجینئرز کو خوشخبری سنادی
ریاض : سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے نجی اداروں میں انجینیئرنگ کی بیس فیصد اسامیاں سعودیوں کے لیے مختص کی ہیں۔
2020-08-24

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد کا مقصد کیا تھا؟ عدالت میں مزید انکشافات
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی مساجد میں گزشتہ برس کیے گئے حملوں میں ملوث ملزم سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔
2020-08-24

پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ،شرمناک کام
بھارتی ریاست کرناٹک میں پولیس نے ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر جسم فروشی کا اڈہ پکڑ لیا۔
2020-08-23

آدمی کی ایئر پورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع
بھارتی ریاست منگلورو میں ایک شخص نے ایئر پورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع پولیس کو دی
2020-08-23