اتوار 19 مئی 2024

تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا نہیں؟ اجلاس طلب
بین الاصوبائی وزرائےتعلیم کانفرنس4جنوری کو ہو گی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، بین الاصوبائی وزرائےتعلیم کانفرنس بذریعہ ویڈیو لنک صبح 11.30 بجےہوگی۔ بین الاصوبائی وزرائےتعلیم کانفرنس کی صدارت وفاقی وزیرتعلیم کریں گے۔
2020-12-25

کورونا سے صحتیاب ہونے والے مولانا طارق جمیل کی حالت اب کیسی ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپ کی آنکھوں میں آنسو آجائیں
لاہور (دھرتی نیوز) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے صحتیابی کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں لوگوں سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
2020-12-24

مانسہرہ میں فائرنگ کا واقعہ، دو افراد قتل، ایک زخمی
مانسہرہ (دھرتی نیوز) مانسہرہ کے لاری اڈا کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
2020-12-24

شدید دھند، لاہور سیالکوٹ موٹروے بند، حدِ نگاہ کتنی ہے؟
لاہور (دھرتی نیوز) شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
2020-12-24

نام ممتا کام چوریاں،لاہور پولیس نے 3 خواتین پر مشتمل ممتا چور گینگ گرفتار کرلیا
لاہور(دھرتی نیوز)انویسٹی گیشن پولیس مسلم ٹاؤن نے بین الصوبائی لیڈیز نقب زن گینگ کی 3ملزمان کو گرفتار کیاکرلیا۔
2020-12-24

کالعدم جماعۃ الدعوۃ کےسربراہ سمیت پانچ اہم ترین رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں بڑی سزا سنا دی گئی
لاہور(دھرتی نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید سمیت 6 رہنماؤں کو ایک اور مقدمہ میں سزائیں سنا دیں،اے ٹی سی کورٹ نمبر3کےجج اعجازاحمدبٹر کی جانب سےحافظ محمدسعید،حافظ عبدالسلام بن محمد،پروفیسرظفراقبال،محمداشرف اور یحییٰ مجاہد کو ساڑھے پندرہ، پندرہ سال جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے،مذکورہ رہنماؤں کو دو، دو لاکھ جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔
2020-12-24

رانا ثناءاللہ نے ٹائیگر فورس کو ‘ٹاؤٹ فورس’ قرار دے دیا
لاہور(دھرتی نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید سمیت 6 رہنماؤں کو ایک اور مقدمہ میں سزائیں سنا دیں،اے ٹی سی کورٹ نمبر3کےجج اعجازاحمدبٹر کی جانب سےحافظ محمدسعید،حافظ عبدالسلام بن محمد،پروفیسرظفراقبال،محمداشرف اور یحییٰ مجاہد کو ساڑھے پندرہ، پندرہ سال جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے،مذکورہ رہنماؤں کو دو، دو لاکھ جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔
2020-12-24

نیا کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات ، برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کی تلاش شروع، اب تک کتنے مسافروں کا سراغ مل سکا؟
پشاور(دھرتی نیوز) نیا کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے باعث حکومت کو برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کی تلاش ہے۔
2020-12-24

پیرا نےاسکولزرجسڑیشن کیلئےآن لائن ایپلیکشن متعارف کروادی
سیکریٹری پرائیوٹ اسکولز عبدالوحید خان نے بتایا کہ نئی ایپ کا اجراء خوش آئند ہے،اسلام آباد پرائیویٹ اسکولز پیرا کے ہراچھے اقدام پر بھرپور تعاون کرے گی اور اس فیصلے سے اسکولز کی رجسڑیشن آسان اور شفاف ہوگی۔
2020-12-25

سجاول: خاتون سے 6سال تک ریپ کا انکشاف، مقدمہ درج
سجاول ميں خاتون کو حبس بےجا میں رکھ کر 6 سال تک ریپ کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ متاثرہ خاتون نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ خاتون کا دعویٰ ہے کہ اسے 6 سال تک ریپ کا نشانہ بنایا گیا اور اس دوران اس کی بچی بھی ہوئی۔
2020-12-24