منگل 07 مئی 2024

لاہور کے گاﺅں میں حکومت نے زبردستی لوگوں کے گھروں کی دیواروں پر رنگ کردیا، لوگوں کے آنسو نکل آئے
لاہور(دھرتی نیوز) لاہور انتظامیہ نے ان دنوں ’سوہنا لاہور‘ کے نام سے ایک پراجیکٹ شروع کر رکھا ہے جس میں مختلف کچی آبادیوں اور دیہات کے گھروں کو رنگ برنگ پینٹ کیا جا رہا ہے۔
2020-12-23

جے یو آئی میں اختلافات پیدا کرانے والے 2 لوگ کون ہیں؟ نام سامنے آگئے
اسلام آباد (دھرتی نیوز) جمعیت علماء اسلام ف میں اختلافات دو اہم ترین حکومتی شخصیات نے پیدا کروائے۔
2020-12-23

سگی ماں نے اپنی 10 سالہ بچی کو جسم فروشی کے کاروبار میں جھونک دیا پھر گھر والوں کو پتا کس طرح چلا ؟ افسوسناک خبر سامنے آ گئی
لاہور (دھرتی نیوز)ماں نے اپنی 12 سالہ بیٹی کو جسم فروشی کے مکروہ کاروبار میں جھونک کر ہر کسی کا سر شرم سے جھکا دیاہے ، بچی جب اپنی دادی کے پاس آئی تو انکشاف ہوا کہ چھوٹی سی زینب اڑھائی ماہ کی حاملہ بھی ہے ۔
2020-12-23

وزیراعظم کا سمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کافیصلہ، اجلاس طلب
اسلام آباد(دھرتی نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کافیصلہ کیاہے،وزیراعظم نے انسدادسمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔
2020-12-23

پشاور ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت خارج کر دی
پشاور(دھرتی نیوز)پشاورہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت خارج کردی۔
2020-12-23

ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان، شمالی علاقہ جات، کشمیر اور بالائی خیبرپختو نخوا میں شدید سرد رہا۔
2020-12-23

سندھ میں گیس بندش کا شیڈول جاری
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سندھ اور بلوچستان میں سردی شروع ہوتے ہی سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے نیا گیس شیڈول جاری کر دیا تھا جس کے مطابق سی این جی ہفتے اور پیر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
2020-12-23

سرگودھا : ن لیگ کو بڑا دھچکہ، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل
ذرائع کے مطابق اعوان برادری کے ملک مظہر اعوان نے اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی ہے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عنصر ہرل کا کہنا ہے کہ اعوان برادری نے ن لیگی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانیے سے تنگ آکر تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔
2020-12-23

بلوچستان: تربت کے بعد ایک اور جیل میں بھی کورونا پھیل گیا
لوچستان کی جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے لگا اور تربت جیل کے بعد کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں بھی قیدی کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے۔ محکمہ جیل کے حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں کیے گئے کورونا ٹیسٹ میں 8 قیدی کورونا میں مبتلا پائے گئے۔
2020-12-23

خون جمانے والی ٹھنڈ میں گلگت بلتستان کا ’میفنگ‘ تہوار
پاکستان کے دیگر صوبوں اور خطوں کی طرح گلگت بلتستان کی بھی اپنی ثقافت اور روایات ہیں، جن کے مطابق وہاں نہ صرف گرمیوں بلکہ خون جما دینے والی سردیوں میں بھی جشن کے تہوار منائے جاتے ہیں۔
2020-12-23