جمعہ 17 مئی 2024

ملک میں مزید 83 افراد کرونا سے انتقال کرگئے
تفصیلات کے مطابق مہلک وبا کرونا وائرس کی یلغار دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی جاری ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا وائرس سے مرنے والوں اور متاثر ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔
2020-12-18

ملکی وسائل کو لوٹنے والا گروہ کسی صورت بچ نہ پائے گا: فردوس عاشق اعوان
لاہور(دھرتی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملکی وسائل کو لوٹنے والا گروہ کسی صورت بچ نہ پائے گا۔
2020-12-17

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر 20سالہ نوجوان کا گردہ نکال لیا ،نوسر بازوں نے یہ سب کیسے کیا ؟جان کر آپ بھی محتاط ہو جائیں
لاہور(دھرتی نیوز) کاہنہ میں سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوان کا گردہ نکال لیا گیا۔
2020-12-17

پولی تھین بیگز استعمال کرنے پر کتنے ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا؟
لاہور :(دھرتی نیوز) پنجاب میں پولی تھین بیگز استعمال کرنے پر 5 سے 20 ہزارروپے جرمانے کا حکم دے دیا گیا ، جسٹس شاہدکریم نے کہا کسی کوعدالتی حکم کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں۔
2020-12-17

بیوی کی ناراضگی پر مجھے جینے کا کوئی حق نہیں، شوہر کھمبے پر چڑھ گیا
کندھ کوٹ: (دھرتی نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں ناراض بیوی کو منانے کے لیے شوہر کھمبے پر چڑھ گیا اور کہا زوجہ کے روٹھنے پر مجھے جینے کا کوئی حق نہیں ہے۔
2020-12-17

عدالت نے ٹک ٹاک سٹار کاشف ضمیر کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
لاہور (دھرتی نیوز)معروف ترک ڈرامہ سیریل ” ارطغرل غازی “ کے ہیرو انگین آلتان دوزیاتان کو پاکستان لانے والے چوہدری گروپ آف انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر کاشف ضمیر کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے ۔
2020-12-17

ہیر کے مزار سے نذرانے کی رقم چوری ہوگئی
جھنگ (دھرتی نیوز ڈیسک) جھنگ میں ہیر سیال کے مزار پر چور نذرانے کے بکس کا تالا توڑ کر رقم لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں تاہم رقم کا تعین نہیں کرسکتے۔ نذرانہ بکس ہر ماہ کی 20 تاریخ کو کھولا جاتا ہے۔
2020-12-17

پنجاب پولیس میں نوکریاں آ گئیں: درخواستوں کی آخری تاریخ کا بھی اعلان
پنجاب پولیس نے اپنے کئی ذیلی محکموں میں مردوں اور خواتین کے لیے متعدد ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب پولیس نے جن ملازمتوں کا اعلان کیا ہے ان میں پنجاب پولیس اور پنجاب ہائی وے پیٹرول (پی ایچ پی) میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی نوکریاں شامل ہیں۔
2020-12-17

کوئٹہ:نرسنگ ہاسٹل میں گیس لیکج دھماکا
پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث کمرے میں آگ لگ گئی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں اور عملہ موقع پر پہنچ گئیں، جنہوں نے حالات امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ آگ لگنے سے کمرے میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
2020-12-17

شیخوپورہ میں 4 افراد کی گھر میں گھس کر 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی
شیخوپورہ میں چار افراد نے گھر میں گھس کر 16 برس کی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں 20 سال کی لڑکی کو تشددکے بعد قتل کر دیا گیا، مقتولہ کے بھائی کو حراست میں لےکر تفتیش شروع کر دی گئی۔
2020-12-17