جمعرات 02 مئی 2024

مرید کے میں خوفناک دھماکہ،بچوں اور خواتین سمیت 24 افراد زخمی
لاہور(دھرتی نیوز)لاہور کے مضافاتی علاقہ مرید کے میں سلنڈر دھماکے میں14 بچوں اور 4 خواتین سمیت 24 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ گھر میں سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔
2020-12-18

بیوی کا غم لے کر شوہر عدالت پہنچ گیا
کراچی (دھرتی نیوز) بیوی کا غم لے کر شوہر صارف عدالت پہنچ گیا اور موقف اپنایا کہ بیوی کو جوتا پسند تھا لیکن دکاندار نے خراب جوتا دیدیا جو چند دنوں میں ہی دو حصوں میں تقسیم ہوگیا، عدالت دکاندار کے خلاف کارروائی کرے اور بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے ۔
2020-12-18

کاہنہ میں سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوان کے جسم کا اہم ترین عضو نکال لیا گیا
لاہور(دھرتی نیوز) کاہنہ میں سرکاری نوکری کاجھانسہ دےکر مبینہ طورپر نوجوان کا گردہ نکال لیاگیا۔
2020-12-18

منڈی بہاالدین: ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار، فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے ڈسٹرک پولیس افسر (ڈی پی او) سید علی رضا نے کہا کہ واقعہ بینک کے باہر گلی میں اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی گارڈز دوسرے بینک میں نقدی منتقل کرنے کے لیے رقم کا تھیلا لے کر باہر نکلے۔
2020-12-18

بیوی کا غم لے کر شوہر عدالت پہنچ گیا
بیوی کا غم لے کر شوہر صارف عدالت پہنچ گیا اور موقف اپنایا کہ بیوی کو جوتا پسند تھا لیکن دکاندار نے خراب جوتا دیدیا جو چند دنوں میں ہی دو حصوں میں تقسیم ہوگیا، عدالت دکاندار کے خلاف کارروائی کرے اور بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے
2020-12-18

کوئٹہ: ایف سی قافلہ کے قریب دھماکا
دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں اور اہلکار محفوظ رہے۔ حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ کسی گروپ یا تنظیم کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔
2020-12-18

سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوان کا گردہ نکال لیا گیا
کاہنا میں سرکاری نوکری کاجھانسہ دےکر مبینہ طورپر نوجوان کا گردہ نکال لیاگیا۔ 20 سالہ نوجون بلال کو جنرل اسپتال میں ڈرائیور کی نوکری کا جھانسہ دیا گیا تھا اور مبینہ طور پر اس کا گردہ نکال لیا گیا۔
2020-12-19

بی اے، ایم اے، بی ایس سی اور ایم ایس سی پروگرامز سے متعلق اہم خبر
جامعہ گومل کے وائس چانسل پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ایچ ای سی کے اس فیصلے کے خلاف صوبے بھر کے وائس چانسلرز کی آن لائن کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔
2020-12-18

دسمبر سے فروری تک ملک میں بارشوں کا کیا سلسلہ رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زیادہ دھند پڑنے سے فصلوں کی افزائش اور نقل وحمل متاثر ہوگی، شدید سردی کے دنوں میں ایندھن کی طلب بڑھ جائےگی جب کہ وسط جنوری تک زیادہ اوس پڑنے سے پھلوں اور سبزیوں کی کاشت اور افزائش بھی متاثر ہوگی۔
2020-12-18

بلوچستان: تربت جیل میں کورونا وائرس پھیل گیا
سپرنٹنڈنٹ جیل تربت یاسین بلوچ نے جیو نیوز کو بتایا کہ تربت جیل میں 85 قیدی پابند سلال ہیں اور گزشتہ روز جیل کے عملے اور قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو جیل کے 4 وارڈنز اور 14 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔
2020-12-18