اتوار 28 اپریل 2024

کیا مسلم لیگ ن نے اپنا بیانیہ تبدیل کر لیا ہے؟مریم نواز شریف نے دو ٹوک اعلان کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے تجویز دی ہے کہ سب جماعتیں لوٹوں کو خیر آباد کہنے کی پالیسی بنائیں،ہماری جو پالیسی چل رہی ہے پشاور جلسے میں بھی وہی چلے گی،جی بی میں اکثریت نہ ملنے پر حکومت کو شرم سے منہ چھپا لینا چاہیے،گلگت بلتستان کے اراکین کے حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کا فیصلہ نوازشریف کریں گے
2020-11-18

فیس ماسک سے پھیپھڑوں کے افعال متاثر ہوسکتے ہیں؟
مگر فیس ماسک کے استعمال کے حوالے سے یہ خدشات سامنے آئے ہیں کہ اس سے پھیپھڑوں کا نظام متاثر ہونے سے سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، یا سانس گھٹنے کی شکایت ہوسکتی ہے خاص طور پر جسمانی سرگرمیوں کے دوران۔
2020-11-18

لاہور قلندرز کے کپتان نے شکست وجہ بتا دی
پاکستان سپر لیگ فائیو کے فائنل میں کراچی کنگز سے شکست کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کراچی کنگز کو شاندار کامیابی پر مباکباد دے دی ۔میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری اوپننگ اچھی تھی
2020-11-18

پاکستان میں بھارتی مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
بھارتی نجی پرواز نے ہنگامی طور پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔دھرتی نیوزکے مطابق طیارے کے کپتان نے ہنگامی بنیادوں پر کراچی ایئر پورٹ پہ لینڈنگ کی اجازت طلب کی تھی
2020-11-18

کراچی کنگزکےکپتان نےپی ایس ایل فائیو میں جیت کارازبتادیا
کپتان کراچی کنگزعماد وسیم نے پی ایس ایل کے فائنل میں فتح کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے جب پہلا اوور کیا تو سب کو پچ کے بارے میں بتا دیا تھا، ہم نے پلاننگ کی تھی کہ لاہور قلندرز کو بڑا سکور کرنے سےروکنا ہے۔ باؤلرز نے بہت محنت کی جس کی بدولت لاہور قلندرز بڑا سکور نہ کر سکی۔
2020-11-18

بزدار حکومت نےلاہور میں ایسی یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی کہ بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کی تقریبا 48 فیصد آبادی 18سال سے کم عمر ہےلیکن ہماری یونیورسٹیوں میں متعلقہ شعبوں میں سپیشلائزیشن کی سیٹیں نہ ہونے کے برابر ہیں، ہم نے لاہور میں یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز بنانے کی منظوری دی ہے، جس کے ساتھ پنجاب بھر میں بننے والے مدر اور چائلڈ کئیر ہسپتالوں کو منسلک کیا جائے گا۔
2020-11-17

سازشیں کرنےوالوں کواچھی طرح جانتاہوں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ اجلاس میں دو وزراء کی سرزنش کی اور کہا کہ سازشیں کرنے والوں کو اچھی طرح جانتا ہوں، مجھے کہا جاتا ہے کہ وزیراعلیٰ بن کر دکھاؤ اب بن کر دکھاؤں گا۔
2020-11-17

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر لندن کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
2020-11-17

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیا ن کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک ماونٹ مانگنوئی میں کھیلا جائے گا
2020-11-17

جو بھی والدین بچے کی پیدائش پر یہ کام نہیں کریں گے انہیں پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہو گا
صوبہ پنجاب میں نومولود کو پہلا حفاظتی انجیکشن نہ لگوانے پر پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔
2020-11-17