ھفتہ 18 مئی 2024

چھوٹے تاجروں کا حقوق پیاف کی اولین ترجیح ہے،یحییٰ منور خان
الخدمت گروپ شاہ عالم مارکیٹ کے چیئرمین یحییٰ منور نے لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں پیاف فاؤنڈر الائنس کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے تاجروں کے حقوق اور ان کے مسائل کا حل پیاف فاؤنڈر کی اولین ترجیح اور تاجروں کا بنیادی حق ہے
2020-10-02

دفتر خارجہ: پاک فوج کے آرمینیا کے خلاف لڑنے کی رپورٹس بے بنیاد ہیں
خیال رہے کہ بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز ناؤ انڈیا اور کچھ دیگر میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا گیا تھا وزیراعظم عمران خان نے متنازع علاقے میں آذربائیجان اور ترکی کی فوج کے ساتھ مل کر لڑنے کے لیے پاکستانی فوج کے دستے روانہ کیے ہیں۔
2020-10-02

میں بھی کہوں گا کہ مجھے کیوں نکالا، جلیل شرقپوری
لاہور(دھرتی نیوز) مسلم لیگ(ن) رہنما جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ پارٹی سے ہمیں ایسے تو نہیں نکالا جاسکتا، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملنا کوئی غیر قانونی کام نہیں، میں بھی کل یہی کہوں گا کہ مجھے کیوں نکالا۔
2020-10-02

جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ، دونوں لڑکے عرفان اور حسن لڑکی کو کس طرح جانتے تھے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور(دھرتی نیوز)نجی کمپنی کے ملازمین نے ساتھ کام کرنے والی شیخوپورہ کی رہائشی لڑکی کو ہوٹل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
2020-10-02

پمزاسپتال کے30 ملازمین کروناوائرس کا شکار
اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے طبی اور نیم طبی عملے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
2020-10-02

سندھ حکومت میں سیاحت کے فروغ کے لئے اہم اقدامات
سندھ میں بے شمار تاریخی مقامات ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے لوگ آتے رہتے ہیں مگر وہاں پر باہر سے آنے والے سیاحوں کے لیے بین الاقوامی معیار کی سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے یہ مقامات دن بہ دن دنیا کی نظروں سے اوجھل ہوتے جارہے ہیں
2020-10-02

لاہور کے علاقے نو لکھا میں نوجوانوں نے لڑکی کو ہوٹل لے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور (دھرتی نیوز)لاہور کے علاقے نو لکھا میں دو افراد نے نوجوان لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے ، واقعہ پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
2020-10-02

کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی، 6 شادی ہال اور 103 ریسٹورنٹ بند
حکومت نے کورونا وائرس کے پروٹوکولز اور صحت حوالے سے ہدایات پر عمل نہ کرنے پر کراچی میں کم از کم 6 شادی ہال اور 103 ریسٹورنٹ بند کر دیے ہیں۔ منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر اسد عمر نے عوام سے درخواست کی کہ وہ ذمے داری کا مظاہرہ کریں تاکہ لوگوں کی جانوں کو خطرے میں نہ ڈالا جا سکے۔
2020-10-02

موٹروے پر رات میں خراب لائٹس والی گاڑیوں کے داخلے پرپر پابندی
موٹروے پر رات کے اوقات میں خراب لائٹس والی گاڑیوں کے داخلے پرپر پابندی عائد کر دی گئی،تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے موٹروے پولیس نے، پشاور تا لاہور موٹروے پر، رات کے اوقات میں خراب لائٹس والی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی۔سیکٹر کمانڈر ایم ون شاہ اسد کے مطابق خراب لائٹس والی گاڑیوں کو کسی بھی ٹول پلازہ سے داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گ
2020-10-02

ماحولیاتی آلودگی کیس، لاہورہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےلئے جرمانہ بڑھا کر2ہزار روپے کرنے کا حکم
لاہور(دھرتی نیوز)لاہورہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق درخواست پر چیئرمین ماحولیاتی کمیشن کی سفارشات منظور کر لیں ، عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےلئے جرمانہ 200 سے بڑھا کر2ہزار روپے کرنے کا حکم دیدیا۔
2020-10-02