اتوار 19 مئی 2024

پمزاسپتال کے30 ملازمین کروناوائرس کا شکار

پمزاسپتال کے30 ملازمین کروناوائرس کا شکار

اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے طبی اور نیم  طبی عملے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ترجمان پمز کے مطابق پمز اسپتال کے30 ملازمین کرونا وائرس کا شکارہوچکے ہیں۔کرونا وائرس سے متاثرہ عملے میں نرسز،ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل شامل ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ کرونا سے متاثرہ عملے کی صحت تسلی بخش ہے۔ اس وقت پمزاسپتال کےآئسولیشن وارڈ میں کرونا کے 10 مریض زیرِعلاج ہیں جبکہ اسپتال میں زیرِعلاج 3 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

Facebook Comments