ھفتہ 18 مئی 2024

چچا کو اغوا کرکے 8 کروڑ 75 لاکھ روپے تاوان لینے والا بھتیجا گرفتار، مگر کہاں سے پکڑا گیا؟
لاہور (دھرتی نیوز) برطانوی نژاد شہری کو اغوا کرکے 8 کروڑ روپے تاوان وصول کرنے والا شخص بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار ہوگیا۔
2020-10-01

”شہباز شریف بہت خوش ہیں“ اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے بعد ڈی جی نیب لاہور کا حیران کن بیان
لاہور(دھرتی نیوز) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیور لاہور سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف بہت خوش ہیں۔
2020-10-01

زیادتی کیسز کے مجرمان کو عبرتناک سزائیں دیں گے:وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(دھرتی نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کرنے والے مجرمان کو عبرتناک سزائیں دیں گے۔
2020-10-01

پیمرا کی جانب سے تقریر پر پابندی پر نواز شریف کا رد عمل بھی سامنے آگیا
لندن (دھرتی نیوز) پیمرا کی جانب سے تقریر پر پابندی پر نواز شریف کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔
2020-10-01

ایک ہی دن میں کراچی کے 2 سابق کور کمانڈرز انتقال کرگئے
کراچی / لاہور (دھرتی نیوز ) ایک ہی دن میں کراچی کے 2 سابق کور کمانڈرز انتقال کرگئے، ایک کا انتقال کراچی جبکہ دوسرے ریٹائرڈ کور کمانڈر نے لاہور میں داعی اجل کو لبیک کہا۔
2020-10-01

نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی لگادی گئی
اسلام آباد (دھرتی نیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔
2020-10-01

حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد(دھرتی نیوز) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج رنگ لے آیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
2020-10-01

”نواز شریف نے اہم قومی راز افشا کیے ،غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے “ فیاض الحسن چوہان کا مطالبہ
اسلام آباد(دھرتی نیوز)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کروز میزائل کے حوالے سے سرعام بات کرکے حساس قومی راز افشا کیے، وہ اہم ملکی رازوں سے پردہ اٹھا کر غداری کے مرتکب ہوئے ہیں، ان کیخلاف غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔
2020-10-01

کراچی میں 10 سال کے دوران کتنے افراد منہ کے کینسر کا شکار ہوئے؟
کراچی (دھرتی نیوز) شہر قائد میں منہ کے کینسر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔
2020-10-01

پاکستانیوں کے لیے 20لاکھ نئی نوکریوں کی خوشخبری
لاہور(دھرتی نیوز) پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین سید نبیل ہاشمی نے پاکستانیوں کے لیے 20لاکھ نئی نوکریوں کی خوشخبری سنا دی ہے۔
2020-10-01