ھفتہ 04 مئی 2024

کوشش کررہے ہیں لاء اینڈ آرڈر کا جن قابو آجائے،چیف جسٹس آف پاکستان
کوئٹہ(دھرتی نیوز)چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ لگتا ہے بلوچستان کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز بالکل بھی نہیں،بلوچستان سے متعلق مسائل آئین کے مطابق حل کررہے ہیں۔
3 دن پہلے

ن لیگ کے دو اراکین اسمبلی نواز شریف سے الگ ہونے جا رہے ہیں، مراد سعید کا دعویٰ
اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نےدعویٰ کیاہےکہ ن لیگ کےدو اراکین اسمبلی نواز شریف سےالگ ہونےجارہے ہیں ، ن لیگ کے کافی لوگ ہم سے رابطے میں ہیں، نواز شریف ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔
3 دن پہلے

کیا جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو کلین چٹ دے دی گئی ہے؟ندیم ملک کے سوال پر وزیر اعظم نے دبنگ جواب دے دیا
اسلام آباد(دھرتی نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے ملک میں کمزور اور طاقت ور کیلئے قانون میں فرق کیا تو ہمارا ملک کبھی بھی آگے نہیں بڑھے گا، اگر جنرل (ر) عاصم باجوہ کے حوالے سے کسی نے سوال کیا تو تفتیش کریں گے اور ضرورت پڑی تو کیس ایف آئی اے کے حوالے کریں گے،ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں ہے۔
3 دن پہلے

چھاتی کے کینسر کی آگاہی، صدر مملکت کے اراکین پارلیمنٹ اور میڈیا کو خطوط
اسلام آباد (دھرتی نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے حوالے سے میڈیا اور ارکانِ پارلیمنٹ کو خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔
3 دن پہلے

سول ملٹری تعلقات بارے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دل کی ساری باتیں کھول کر رکھ دیں
اسلام آباد(دھرتی نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ پاکستان میں سول اور فوجی تعلقات میں مسئلہ رہا ہے، اگر ماضی میں کسی آرمی چیف نے کوئی غلطی کی تو کیا ہمیشہ کیلئے پوری فوج کو برا بھلا کہیں؟ اگر جسٹس منیر نے غلط فیصلہ کیا تو عدلیہ کو ساری زندگی برا بھلا کہنا ہے؟ماضی صرف سیکھنے کیلئے ہوتا ہے، ہم نے سیکھا ہے کہ فوج کا کام حکومت چلانانہیں،جمہوریت اگر ملک کو نقصان دے رہی تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کی جگہ مارشل لا آ جائے؟ اس کا مطلب جمہوریت کو ٹھیک کریں،آج پاکستان کی فوج میری پالیسی کے ساتھ کھڑی ہے،گلگت بلتستان کے اندر بھارت مکمل طور پر متحرک ہے،اگر پاکستانی فوج نہ ہوتی تو ملک کے تین ٹکڑے ہوجاتے۔
3 دن پہلے

”کورونا وائرس دوسری مرتبہ بھی ہو سکتا ہے“ آغا خان ہسپتال کے معروف ڈاکٹر نے اعلان کردیا
کراچی(دھرتی نیوز)سربراہ شعبہ وبائی امراض ڈاکٹر فیصل محمودجو لوگ کہتے ہیں کورونا ختم ہو گیا ،یہ بالکل غلط ہے ،ابھی بھی لوگ مر رہے ہیں ،یہ یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ یہ وائرس ایک بار ہونے کے بعد دوبارہ بھی لگ سکتا ہے ،ہمارے پاس بہت سے تصدیق شدہ کیسز ہیں کہ لوگوں کا کورونا وائرس ختم ہو گیا تھا اور ان کے اینٹی باڈیز بن گئے تھے اور پھر کچھ مہینوں بعد ان لوگوں کو کورونا وائرس ہو گیا تھا۔
3 دن پہلے

پارٹی رہنماؤں نے بات نہیں سنی، وزیراعلیٰ کے پاس نہ جاتا تو کس کے پاس جاتا، مولوی غیاث الدین
لاہور(دھرتی نیوز)ن لیگ کی رکنیت سے فارغ ہونے والے ایم پی اے مولوی غیاث الدین نے کہا کہ وہ بیٹے کے تشدد کے خلاف فریاد لے کروزیراعلیٰ پنجاب سے ملنے کے لیے گئےتھے۔
3 دن پہلے

پسند کی شادی سے منع کرنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
کراچی(دھرتی نیوز) کلفٹن میں باپ کے قتل میں بیٹا ہی ملوث نکلا، پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن باپ کے انکار پر اس کی جان ہی لے لی۔معاشرے میں خون سفید ہونے کی ایک اور مثال سامنے آگئی، بیٹے نے اپنی محبت کے حصول میں حائل رکاوٹ اپنے ہی باپ کی جان لے لی۔
3 دن پہلے

کراچی کے 6اضلاع کو کورونا ہاٹ سپاٹ قرار دے دیا گیا
کراچی(دھرتی نیوز)کراچی کے 6اضلاع کو کورونا ہاٹ سپاٹ قرار دے دیا گیا ہے۔
3 دن پہلے

حکومت کے خلاف تحریک کا حتمی شیڈول ،جماعت اسلامی نے بھی لنگوٹ کس لیا
لاہور(دھرتی نیوز)حکومت کے خلاف تحریک کا حتمی شیڈول ،جماعت اسلامی نے بھی لنگوٹ کس لیا ،مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب،حکومت مخالف شیڈول کاحتمی اعلان 7 اکتوبر کو سینیٹر سراج الحق کریں گے۔
3 دن پہلے