اتوار 19 مئی 2024

سعودی استاد نے اپنے گھر کی بیرونی دیوارپرعوامی بک شیلف بنا دیا
سعودی عرب میں ایک استاد نے قابل تقلید قدم اٹھا کر اپنے گھر کی بیرونی دیوار پر عوامی بک شیلف بنا دیا، شیلف سے مقامی شہری کتابیں لے بھی جاتے ہیں اور وہاں نئی کتابیں رکھنے بھی لگے ہیں
2020-10-06

ملازمتوں کے حوالے سے سعودی حکومت کا نیا اقدام
سعودی عرب میں مقامی نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے حکومت نے اہم اقدامات کیے ہیں، پرائیویٹ اداروں میں آئی ٹی کے شعبے میں ملازمتیں سعودی نوجوانوں کو دی جائیں گی۔
2020-10-06

خواتین کی سیروتفریح کےلیےعلیحدہ ساحل بنانے کا منصوبہ شروع، سعودی عرب
سعودی حکومت نے خواتین کی سیر و تفریح کےلیے جدہ پر علیحدہ ساحل بنانے کا منصوبہ شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت خواتین کےلیے جدہ پر علیحدہ سے ساحل بنانے کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔
2020-10-06

گھرمیں گھس کربوڑھے شہری پرتشدد اورلوٹ، سعودی عرب
سعودی عرب میں غیرملکی ملزمان نے گھر میں گھس کر بوڑھے شہری پر تشدد کی اور بھاری مالیت کی نقدی لوٹ کر لے گئے، واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
2020-10-06

مسجد الحرام: عمرے کی ادائیگی کا آغاز، فضائیں “لبیک اللھم لبیک“ کی آوازوں سے معطر
مسجد الحرام میں سات ماہ بعد عمرے کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا، یہ سلسلہ اتوار کی رات ۱۲ بجے سے شروع ہوا، جبھی زائرین کا گروپ حرم میں داخل ہوا تو فضائیں“لبیک اللھم لبیک”کی آوازوں سے معطر ہو گئیں یہ کورونا وباء کے باعث احتیاطی پابندی کے ساتھ طواف و سعی (عمرے) کی ادائیگی ہو گی
2020-10-05

جعل سازی کے خاتمے کیلئے پلاسٹک نوٹ جاری، سعودی عرب
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب عوام کو جعل سازی سے بچانے کےلیے مرحلہ وار پلاسٹک سے بنے نوٹوں کا اجرا کررہی ہے، پہلے مرحلے میں سعودی مالیاتی اتھارٹی (ساما)نے پانچ ریال کا پلاسٹک نوٹ جاری کیا ہے۔
2020-10-05

سعودی وازرت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے اہم مشورے جاری
تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ عمرے کے لیے مکہ آنے والے زائرین کی صحت پر وہ نظر رکھے ہوئے ہیں، مسجد الحرام کے اطراف قائم صحت اداروں میں تمام سہولتیں مہیا کی جا چکی ہیں۔
2020-10-06

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 390نئے کیسز کی تصدیق
ریاض(دھرتی نیوز)سعودی عرب میں کورونا کے390 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
2020-10-05

سعودی عرب نے اپنے شہریوں سے ترکی کے خلاف بڑا مطالبہ کردیا
ریاض(دھرتی نیوز)سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے حالیہ متنازع بیان کے بعد اپنے شہریوں سے ’ ترک اشیا کے بائیکاٹ‘ کا مطالبہ کردیا۔
2020-10-04

سعودی عرب اب تک کتنےغیرملکی ملازمین کوبرطرف کرچکا ہے؟
سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے ملکیوں کی تعداد 1 لاکھ 16 ہزار جبکہ غیرملکیوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار ریکارڈ کی گئی۔
2020-10-04