اتوار 05 مئی 2024

”کرونا وائرس پر بین الاقوامی امن کانفرنس 2020“
مکہ مکرمہ (دھرتی نیوز ڈیسک) بین الاقوامی امن کانفرنس 2020 میں کرونا وائرس کو شکست دینے کے لئے اتحاد کا مطالبہ کیاگیا، ’سمیرہ عزیزایونٹس“ کمپنی نے اقوام ِ متحدہ کے زیرِ نگراں ’ سپمودہ انٹرنیشنل ‘ کے ماتحت اس ویبی نار کا انعقاد کیا۔
2020-10-01

سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز کا سعودی پریس ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
ریاض (دھرتی نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی پریس ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے خبروں کے تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
2020-10-01

سعودی ویزا رکھنے والوں کے لیے بڑی خبر، جانیے اس رپورٹ میں
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم غیرملکی نے محکمہ پاسپورٹ سے اس کی سرکاری ویب سائٹ پر سوال بھیجا تھا کہ اہلیہ کا وزٹ ویزا ابشر میں 8 نومبر 2020 کو اور پاسپورٹ میں 25 نومبر 2020 کو ختم ہورہا ہے، کیا ابشر کے ذریعے ویزے میں توسیع کرسکتا ہوں؟ جس پر محکمے نے وضاحت کی۔
2020-10-01

تمباکو مصنوعات اور کسٹم کا سگریٹ  مصنوعات سے متعلق اہم بیان، سعودی محکمہ
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ کسٹم نے تمباکو مصنوعات کی درآمد کا طریقہ کار اور وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی اور غیرملکی 2400 سگریٹ اور 2 کلو گرام شیشہ تمباکو درآمد کرسکتے ہیں، اور جو مسافر اپنے ساتھ مذکورہ مصنوعات مملکت لانا چاہتے ہیں وہ بھی اسی مقدار کے پابند ہوں گے۔
3 دن پہلے

سعودائزیشن سے متعلق سعودی وزارت افرادی قوت کی اہم وضاحت
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں خاص وژن کے تحت سعودی دائزیشن کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت مقامی لوگوں کو نوکریاں دی جارہی ہیں، بعض ایسے شعبے بھی ہیں جہاں غیرملکیوں کو ملازمت کی اجازت نہیں ہے۔
3 دن پہلے

”14 دن میں صرف ایک عمرہ ہو گا“ سعودی عرب نے اعلان کر دیا
ریاض (دھرتی نیوز) سعودی حکومت نے ایک عمرے کی ادائیگی کے بعد دوسرے عمرے کیلئے 14 روز کا وقفہ لازمی قرار دیدیا ہے۔
2020-09-30

سعودی ایئرلائن کی طرف سے مسافروں کے لئے خوشخبری
ریاض السعودیہ ایئر لائن نے عوام کو خوشخبری دی ہے کہ ریزرویشن میں تبدیلی کچھ وقت قبل بھی کی جاسکتی ہے، بین الاقوامی پروازیں نئے سال کے آگاز پر بحال ہوجائیں گی۔
2020-09-30

سعودی حکومت نے ملازمین کی سہولت کے لیے بڑا اعلان کردیا
سعودی عرب میں سوشل انشورنس جنرل کارپوریشن نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے متاثرہ نجی کمپنیوں و اداروں کے سعودی ملازمین کے لیے امدادی پروگرام میں مزید تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
2020-09-30

پہلی بار خواتین کے گالف ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا اعلان، سعودی عرب
اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں اگرچہ گزشتہ چند سال سے خواتین کو کھیل کھیلنے کی اجازت حاصل ہے، تاہم اب بھی بہت سارے کھیل ایسے ہیں جن میں تاحال سعودی خواتین کو اپنی مہارت دکھانے کا موقع نہیں ملا۔
2020-09-29

سعودی اقامے کے حامل پاکستانیوں کے لیے قومی ایئر لائن کی اہم سہولت
تفصیلات کے مطابق ترجمان قومی ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے 27 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو سعودی عرب پہنچایا، 15 سے 28 ستمبر تک 91 پروازوں سے 27 ہزار 500 مسافروں کو سعودی عرب پہنچایا گیا۔
2020-09-29