اتوار 05 مئی 2024

سعودی عرب میں گاڑی چلانے والے یہ باتیں نوٹ کر لیں
دھرتی نیوزکی رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں شاہراہوں پر ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ کرنے کے لیے سادہ لباس میں اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جنہوں نے کئی گاڑیوں پر جرمانے کیے، تیز رفتار گاڑی چلا کر کرتب دکھانے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی گئیں۔
1 دن پہلے

پاکستان میں آزادی صحافت کو آج جن مشکلات کا سامنا ہے ، وہ 70 سالوں میں کبھی نہیں رہیں: شاہدنعیم
جدہ ( دھرتی نیوز ڈیسک) پاکستان میں آج میڈیا کو شدید آزادی صحافت ومالی مشکلات کا سامنا ہے وہ 70 سالوں میں کبھی نہیں رہا جبکہ یہ جمہوریت کا حسن نہیں کہ ایک جمہوری ملک میں مسائل، قومی ایشوز پر لکھنے پڑھنے پہ قدغن لگایا جائے، یہ بات پاکستان جرنلسٹس فورم کے صبحِ نَو اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر فورم شاہدنعیم نے کہی۔
1 دن پہلے

آج سے مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کا مرحلہ وار آغاز
ریاض(دھرتی نیوز) سعودی حکومت نے عمرہ اور زیارت پر عائد پابندی ختم کردی آج سے مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کا مرحلہ وار آغاز ہوگیا۔
1 دن پہلے

سعودی حکومت نے روضہ رسولﷺکھولنے کی اجازت دے دی ، زائرین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
ریاض(دھرتی نیوز ڈیسک)سعودی حکومت نے روضہ رسولﷺکو یکم ربیع الاول سے زائرین کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
1 دن پہلے

پانچ ایسے مقامات جہاں گاڑی پارک کرنے پرجرمانہ ہوگا، سعودی عرب
سعودی عرب میں ایسے پانچ مقامات کی نشان دہی کر دی گئی ہے جہاں پارکنگ پر جرمانہ کیا جائے گا۔ سعودی محکمہ ٹریفک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پانچ ایسے مقامات کی نشان دہی کی گئی ہے جہاں پارکنگ منع ہے، ایسے مقامات پر پارکنگ کرنے والوں پر جرمانہ کیا جائے گا۔
2 دن پہلے

سعودی ایئر لائن نے اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار جاری کردیا
سعودی عرب کی ایک ایئرلائن نے مسافروں کی سہولت کے لیے اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار بتا دیا۔ سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے مسافروں کے لیے اضافی بیگ لے جانے کے طریقہ کار کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ ان کے مسافر اپنے ساتھ اضافی سامان لے جا سکتے ہیں۔
1 دن پہلے

سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں پر کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی قرار
سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں پر کرونا ٹیسٹ کروانا لازمی قرار، سفر سے 3روز قبل ٹیسٹ کروانا ہوگا، صرف 8 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں کو ٹیسٹ سے استثنا حاصل ہوگا۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب مملکت آنے والے ہر مسافر کو کرونا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔جو مسافر سعودی عرب آنے کا ارادہ رکھتا ہے
1 دن پہلے

سیلاب میں بہنے والی لڑکی کی لاش مل گئی، سعودی عرب
سعودی عرب میں گزشتہ روز آنے والے سیلاب میں ایک لڑکی بہہ کر لاپتا ہو گئی تھی، جس کی لاش کافی تلاش کے بعد مل گئی۔ سعودی عرب کے علاقے وادی العرج میں آنے والے سیلاب میں بہہ جانے والی لڑکی کی لاش جمعے کو مل گئی، لاش کی تلاش کے آپریشن میں شہری دفاع کے اہل کاروں کے ساتھ رضاکاروں نے بھی حصہ لیا۔
1 دن پہلے

کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے کے بعد سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ مکمل طور پر فعال ہوگیا
ریاض (دھرتی نیوز) کورونا وائرس کی شدت میں کمی کے بعد سفارت خانہ پاکستان اپنے ہم وطنوں کی مدد اور انکی خدمت میں مکمل طور پر فعال ہوچکا ہے
2 دن پہلے

کویت کے نئے امیر کون ہیں؟ وہ تمام باتیں جو آپ کو معلوم نہیں
کویت سٹی(دھرتی نیوز ڈیسک) امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال کے بعد ولی عہد شہزادہ شیخ نواف الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر بن گئے۔
3 دن پہلے