ھفتہ 18 مئی 2024

غیر ملکی پروازوں کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحت
ریاض: سعودی حکام نے سعودی عرب میں غیر ملکی آمد و رفت کے حوالے سے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ تاحال حکومت کی جانب سے کسی لائحہ عمل کا اعلان نہیں ہوا۔
2020-09-05

سعودی ولی عہد کے بچپن کی تصویر وائرل
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ایک تصویر کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے، یہ نایاب تصویر شہزادہ محمد بن سلمان کے زمانہ طالب علمی کی ہے۔
2020-09-05

سعودی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا
ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج مملکت میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
2020-09-04

سعودی عرب نے اسرائیل کو بڑی اجازت دے دی
سعودی عرب نے امارات کے لیے اسرائیل کی براہ راست کمرشل پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
2020-09-04

سعودی ایئرلائن نے مسافروں کیلئے نئے قوائد وضوابط جاری کردیے
ریاض: سعودی ایئرلائن نے مملکت واپس آنے والے مسافروں کے لیے نئے قوائد وضوابط(ایس او پیز) جاری کردیے، ایس او پیز کے تحت مسافروں کو 7 دن تک ہوم آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔
2020-09-02

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا کرپشن کے خلاف بڑا اقدام
ریاض : سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کرپشن کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متعدد فوجی افسران اور شاہی خاندان کے دو افراد کو بدعنوانی کے الزام میں عہدے سے برطرف کردیا۔
2020-09-01

سعودی حکام کا طلبہ کے لیے تعلیم دوست اقدام
ریاض: سعودی حکام نے بیرون ملک اسکالر شپ پر تعلیم حاصل کرنے والے سعودی طلبہ کے لیے سفر کے استثنائی اجازت نامے جاری کیے ہیں تاکہ وہ مذکورہ ممالک جا کر اپنی تعلیم مکم کر سکیں۔
2020-09-01

شہریوں کی سہولت کیلئے سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ
ریاض : (دھرتی نیوز) سعودی حکومت نے عوام کی مشکلات کے حل اور ان کے وقت کی قدر کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ سیلف لانڈری سروس جلد متعارف کرائی جائے گی۔
2020-09-01

سعودی عرب نے واٹس ایپ جیسی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
سعودی عرب نے واٹس ایپ جیسی میسجنگ ایپ بنانے کی تیاری شروع کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی میسجنگ ایپ جلد تیار کر لی جائے گی جسے ایک سال کے اندر صارفین استعمال کر سکیں گے۔
2020-08-30

سعودی عرب راحیل شریف کو عمران خان کی جگہ وزیراعظم بنانا چاہتا ہے؟
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی کی خبریں کچھ وقت سے گردش میں ہیں اور اب اس حوالے سے غیرملکی نیوز ویب سائٹ ’alaraby.co.uk‘ نے ایک تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے۔
2020-08-29