پیر 06 مئی 2024

سعودی عرب میں ملازمین کے لیے نئے قواعد وضوابط
ریاض: (دھرتی نیوز) سعودی حکومت نے بنگلہ دیش سے افرادی قوت منگوانے کے لیے ضوابط مقرر کیے ہیں۔
2020-09-13

پاکستان تحریکِ انصاف جدہ کی جانب سے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی خدمات کا اعتراف
جدہ(عاطف علی وٹو) پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب کمیونٹی کے لیے بہترین خدمات اور کرونا وائرس سمیت ہر مسئلے کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے ایونٹس کی بلا تفریق بھر پور کوریج کرنے پر پاکستان تحریک انصاف جدہ سٹی کی جانب سے اعزازی شئلڈ پیش کی گئی۔
2020-09-09

سعودی عرب : ملکی اور غیر ملکی شہریوں کیلئے اہم اعلان
ریاض : سعودی محکمہ ٹریفک نے گاڑی کے ٹرانسفر کے ضوابط جاری کیے ہیں، اس میں واضح کیا گیا ہے کہ گاڑی کی فروخت مکمل کرنے کے لیے کیا کارروائی درکار ہوگی۔
2020-09-09

سعودی عرب : کرونا وائرس کے حوالے سے اچھی خبر آگئی
ریاض : سعودی عرب نئے کورونا وائرس سے محفوظ ترین ملکوں میں تیرہویں نمبر پر آگیا ہے، سعودی ذرائع ابلاغ نے فوربز میگزین کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس سے محفوظ ملکوں میں 17 ہویں نمبر پر تھا۔
2020-09-09

بدھ اور جمعرات کو سعودی عرب میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا
سعودی حکومت نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، مذکورہ تعطیل نیشنل ڈے کے موقع پر دی گئی ہے۔
2020-09-07

سعودی عرب : امریکہ سے آنے والے پارسل نے خوف و ہراس پھیلا دیا
ریاض : سعودی عرب میں امریکہ سے آنے والا پارسل کھولنا سعودی لڑکی کو مہنگا پڑ گیا، پارسل میں موجود بچھو نے گلے اور بازو پر ڈنک مارے جس سے سعودی لڑکی خوفزدہ ہوگئی۔
2020-09-07

سعودی عرب، کتنی قیمت کے بل ادا نہ کرنے پر بجلی کاٹ دی جائے گی؟ جانیے
ریاض: سعودی عرب میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی نے بلوں کی عدم ادائیگی پر کنکشن کاٹنے کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔
2020-09-07

سعودی عرب میں یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام
سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام سیاسی پارٹیوں اور فورم کے زمہ دران نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی او آئی سی میں پاکستانی سفیر رضوان شیخ اور قونصلر جنرل جدہ خالد مجید تھے ۔
2020-09-06

‘چاند کا پڑوسی’ فیفاء پہاڑوں کا خوبصورت تفریحی علاقہ
سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام سیاسی پارٹیوں اور فورم کے زمہ دران نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی او آئی سی میں پاکستانی سفیر رضوان شیخ اور قونصلر جنرل جدہ خالد مجید تھے ۔
2020-09-06

سعودی قانون محنت میں نئی ترمیم کیا؟
سعودی عرب میں ام القری سرکاری گزٹ نے قانون محنت میں ترمیم کا متن شائع کیا ہے۔
7 گھنٹے پہلے