پیر 06 مئی 2024

سعودی عرب کی مہنگی ٹکٹس نے مسافروں کے ہوش اڑا دیے
ٹریول ایجنٹس کی جانب سے سعودی عرب کی مہنگی ٹکٹوں نے مسافروں کے ہوش اڑا دیا، قیمتیں بڑھنے پر مسافر چکرا کر رہ گئے۔
2020-09-19

سعودی ایئر لائن کی مسافروں کو اہم ہدایات
ریاض : (دھرتی نیوز ) سعودی حکومت نے مسافروں کو دوران پرواز ای شیشہ رکھنے کی مشروط اجازت دے دی، مسافر اپنے ساتھ ای شیشہ لے کر جو جاسکتا ہے پر اسے استعمال نہیں کرسکتا۔
2020-09-19

سعودی حکومت کا “تیل کی پیداوار” سے متعلق اہم اعلان
ریاض :(دھرتی نیوز) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ مقررہ حد سے زیادہ تیل کی پیداوار اوپیک کی پہچان تباہ کردے گی۔
2020-09-19

سعودی عرب میں آثار قدیمہ نے ایک لاکھ 20 ہزار سال پرانی چیز دریافت کرلی، دنیا بھر کے ماہرین حیران رہ گئے
ریاض(دھرتی نیوز) سعودی عرب میں ماہرین آثار قدیمہ نے 1لاکھ 20ہزار سال قدیم ایک ایسی چیز دریافت کر لی ہے کہ دنیا بھر کے ماہرین ورطہ حیرت میں مبتلا ہو گئے۔
2020-09-17

سعودی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے
ریاض: سعودی کابینہ نے سائبر سیکیورٹی کی قومی حکمت عملی کی منطوری دے دی، کابینہ نے بحیرہ احمر میں سیاحتی ادارے کے قیام اور فروغ سیاحت کونسل کے نظام کی بھی منظوری دی ۔
2020-09-18

سعودی عرب: ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طالب علموں کے لیے بڑی خبر
ریاض: سعودی مجلس شوری نے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مقالے دوسروں سے لکھوانے کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
2020-09-15

غیر ملکیوں کی واپسی: خصوصی پروازوں کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحت
ریاض: سعودی عریبین ایئر لائنز انتظامیہ نے خصوصی پروازوں اور ان سے ریزرویشن کے طریقہ کار کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی واپسی پروازوں کی سہولت سے مشروط ہے۔
2020-09-14

عمرے کی ادائیگی کب بحال ہوگی؟‌ سعودی وزارت داخلہ نے بتادیا
ریاض:(دھرتی نیوز ) سعودی حکام نے عمرہ بحالی سے متعلق کہا ہے کہ عمرے کی بتدریج بحالی کا اعلان وبائی صورتحال کی روشنی میں الگ بیان میں کیا جائے گا۔
2020-09-14

اسپین حکومت کا واٹس ایپ پر سروس ٹیکس لگانے کا فیصلہ
میڈریڈ، اسپین کی حکومت نے واٹس ایپ سمیت دیگر پیغام رسانی کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنیز پرسروس ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
2020-09-13

سعودی عرب: مویشیوں کی خرید وفروخت سے متعلق نئی حکمت عملی
ریاض: سعودی محکمہ زکوٰۃ و آمدنی کا کہنا ہے کہ اونٹوں اور مویشیوں کے سودوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس مقررہ شرائط وضوابط کے تحت وصول کیا جائے گا۔
2020-09-13