اتوار 19 مئی 2024

سعودائزیشن: سعودی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا
ریاض : سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بقالوں (جنرل اسٹورز) کی سعودائزیشن میں تیزی لائی جائے گی۔ لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے۔
2020-08-29

شناختی کارڈ اور اقامے سے متعلق سعودی حکومت کا اہم اعلان، تارکین وطن کو بھی خبردار کردیا گیا
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ قومی شناختی کارڈ یا اقامہ رہن رکھنا منع ہے، کوئی بھی سعودی یا مقیم غیرملکی کسی بھی ادارے یا فرد کے یہاں رہن کے طور پر شناختی کارڈ یا اقامہ رکھنے کا مجاز نہیں، ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
2020-08-29

سعودی عرب : امریکی مسلمان کا انوکھا کارنامہ، سننے والوں کو خوشگوار حیرت
ریاض : سعودی عرب میں جنم لینے والے امریکی نژاد نوجوان محمد فلود نے سعودی لب ولہجے میں عربی بول چال میں مہارت حاصل کرلی- وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ یاد کیے ہوئے ہے جبکہ انہیں امریکہ کا قومی ترانہ نہیں آتا۔
2020-08-27

جدہ میں پاکستانی آم کی دھوم
پاکستان قونصلیٹ جدہ کی جانب سے آم فیسٹول کااہتمام کیا گیا جس میں سعودی شہریوں اور سفارت کاروں سمیت دیگر کمیونٹی ارکین نے بھی بھرپور شرکت کی۔
2020-08-27

بیت اللہ اور روضہ رسولﷺ کی زیارت کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خوشخبری
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق اور ایس اوپیز تیاری کے بعد عنقریب عمرہ کا آغاز ہوگا، خادم حرمین شریفین اورسعودی ولی عہد پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔
2020-08-26

پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا سہرا اس شخصیت کے سر پر جاتا ہے برطانوی تھنک ٹینک نے بڑا اعلان کر دیا
دنیا کے قدیم ترین دفاعی تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ (آر یو ایس آئی) نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ تنازع کو ٹھنڈا کرنے کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دیا ہے۔
2020-08-26

پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا سہرا اس شخصیت کے سر پر جاتا ہے برطانوی تھنک ٹینک نے بڑا اعلان کر دیا
دنیا کے قدیم ترین دفاعی تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ (آر یو ایس آئی) نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ تنازع کو ٹھنڈا کرنے کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دیا ہے۔
2020-08-26

سعودی عرب میں دلہن نے شادی سے پہلے شرط رکھی دی
دنیا بھر کی حکومتوں کی جانب سے کورونا کے ایس او پیز پر عملدرآمد اور لوگوں کو ٹیسٹنگ پر رضا مند کرنے کیلئے طرح طرح کے جتن کیے جاتے ہیں
2020-08-24

سعودی عرب میں انجینیئرز کی تنخواہ کتنی ہوگی؟
ریاض: سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ سعودی انجینیئرز کی کم از کم تنخواہ 7 ہزار ریال ہوگی، نجی اداروں میں انجینیئرنگ کی 20 فیصد اسامیاں سعودیوں کے لیے مختص کی گئی ہیں۔
2020-08-24

سعودی حکومت نے انجینئرز کو خوشخبری سنادی
ریاض : سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے نجی اداروں میں انجینیئرنگ کی بیس فیصد اسامیاں سعودیوں کے لیے مختص کی ہیں۔
2020-08-24