منگل 07 مئی 2024

معروف برطانوی کرکٹرنے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
سابق انگلش بیٹسمین این بیل نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
7 گھنٹے پہلے

وسیم اکرم کا عبدالقادر کی بولنگ کے بارے میں بیان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب میں نے کرئیر کا آغاز کیا تو قادر سینئر ساتھی تھے
10 گھنٹے پہلے

یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر قومی کرکٹرز نے شہدائے وطن کی قربانیوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا
یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر قومی کرکٹرز نے شہدائے وطن کی قربانیوں کو بھرپور خراج عقیدت اور 1965 کی جنگ کے غازیوں کی جرأت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
11 گھنٹے پہلے

ہینڈ سینٹائزر سے بال چمکانے پر باﺅلر مِچ کلائیڈن کو مہنگا پڑگیا
کورونا ایس او پیز میں جاری انگلش کانٹی کے دوران ہینڈ سینٹائزر سے بال چمکانے یعنی بال ٹیمپرنگ الزام پر بالر مِچ کلائیڈن پر پابندی عائد کر دی گئی۔
12 گھنٹے پہلے

عبدالقادر کی گگلی کے حوالے سے وسیم اکرم کا انکشاف
جادو گر لیگ اسپنر عبدالقادر کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔
15 گھنٹے پہلے

کرکٹ کے میدان میں ایسا جشن آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہو گا ! ویڈیو وائرل
کرکٹ کے میدان میں آپ نے بلے بازوں کی جانب سے منفرد شاٹس، فیلڈرز کی جانب سے شانداز کیچز اور بولرز کی جانب سے بلے بازوں کو گھماتی پھراتی گیند بازی کرتے دیکھا ہو گا لیکن آج ہم آپ کو ایک منفرد بولر کے بارے میں بتائیں گے۔
1 دن پہلے

لیونل میسی نے بارسلونا نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا
ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مشہور فٹ بالر لیونل میسی نے ہسپانوی کلب بارسلونا چھوڑنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کلب کے خلاف نہیں کھیلنا چاہتا
1 دن پہلے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے ایک اور ٹیم خرید لی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سری لنکا میں کھیلی جانے والی ’لنکا پریمیر لیگ‘ کی ٹیم ’گال گلیڈی ایٹرز‘ خرید لی ہے۔
3 دن پہلے

پاکستان میں پب جی ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان
پاکستان میں پب جی ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا۔
2020-09-03

آخری میچ میں فتح پر شاہد آفریدی بھی خوش، حیدر علی کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی ان کی حمایت کرنے پر مجبور ہو جائے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے آخری ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
2020-09-03