جمعہ 17 مئی 2024

سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللّہ سرفراز کے ساتھ گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
2020-07-19

پاکساتی کرکٹرز اگلینڈ میں تمام آسائشات سے محروم
پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرا ٹیسٹ بھی اپنے کمروں کے ٹی وی سیٹ پر دیکھنے کی سہولت سے محروم ہیں۔
2020-07-18

انگلش آنے والے کھلاڑیوں کے لیے اہم ہدایات
اظہر علی کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ اور بابر اعظم کی قیادت میں ٹی20 اسکواڈ کے اراکین ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہیں۔
2020-07-18

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کا انگلینڈ جانے والی ٹیموں کے بارے بیان
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے ٹیمیں انگلینڈ بھیج کر بہادری دکھائی ہے،لوگ اب اسپورٹس دیکھنا چاہتے ہیں۔
2020-07-18

نسیم شاہ کا اپنی انجری کے حوالے سے سے بیان
فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ کم عمر ی میں انجری سے چھٹکارا دلانے اور مجھے متحرک رکھنے میں سارا کریڈٹ میری والدہ کو جاتا ہے، والدہ کو کرکٹ کا علم نہیں تھا لیکن انہیں بس یہ پتہ تھا کہ میں بیمار ہوں اور کھیل نہیں سکتا۔
2020-07-19

زینب عباس کامیابی کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی
اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس ایشیاء /یوکے اور یورپی یونین کی 100متاثر کُن شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔
2020-07-17

ریال میڈرڈ کے لئے خوشی کا موقع
اسپینش فٹبال چیمپئن لیگ کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نے اپنے نام کر لیا، اہم میچ میں ولار ریال کو دو ایک سے شکست دی، بینزم نے دو گول اسکور کئے۔
2020-07-18

انگلینڈ سیریز کیسی ہوگی وسیم خان بہت بول پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں پاکستان کی سیریز آسان نہیں بلکہ چیلنجنگ ہو گی ۔
2020-07-18

فاسٹ بولر جوفرآرچر کے خلاف انگلش کرکٹ بورڈ فیصلہ
بائیو سیکیور رولز کی خلاف ورزی پر انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔
12 گھنٹے پہلے

روحیل نذیر نے اپنی سب سے بڑی خواہش ظاہر کردی
نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کا کہنا ہے کہ ٹیم میں سہیل خان اور شاداب خان بہت شغل لگاتے ہیں، دورۂ انگلینڈ میں بابر اعظم کے بلے دیکھنے کا شوق بھی پورا ہوگیا۔
19 گھنٹے پہلے