جمعرات 02 مئی 2024

کپل دیو کا اپنی زندگی کے بارے میں بڑا انکشاف
بھارتی کرکٹر کپل دیو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک افسر کے الفاظ نے اُنہیں فاسٹ بالر بننے پر مجبود کر دیا تھا۔
2020-07-16

بائیو سیکیور ماحول کھلاڑیوں کو دوست بنارہا ہے، اسد شفیق
ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا کہنا ہے کہ بائیو سیکیور ماحول کھلاڑیوں کو دوست بنا رہا ہے، ایک دوسرے کے قریب آگئے ہیں ، اس عمل کا ٹیم کو فائدہ ہوگا۔
2020-07-17

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی پلاننگ شروع کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی پلاننگ شروع کر دی ہے۔
2020-07-15

کرکٹ گراؤنڈ اسٹاف کاعمران خان سے روزگار کا مطالبہ
عالمی وبا کورونا کے باعث بند کرکٹ گراؤنڈ کے اسٹاف نے عمران خان سے روزگار دینے کا مطالبہ کردیا۔
2020-07-16

فہیم، شاداب کی 2018ء کے انگلینڈ ٹور کی یادیں
قومی کرکٹ ٹیم کے 2 ہونہار اور نوجوان آل راؤنڈرز فہیم اشرف اور شاداب خان نے 2018ء کے دورۂ انگلینڈ کی یادیں شیئر کردیں۔
2020-07-14

تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کہتے ہیں کوشش ہے کہ فٹنس پر کام کرکے تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کریں ۔
2020-07-14

انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے بطور انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹرعمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
2020-07-13

عمر اکمل کی اپیل پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی تین سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی سماعت میں بحث مکمل ہو گئی، آزاد ایڈ جیوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
2020-07-13

نیپولی اور میلان کا مقابلہ 2-2 گول سے برابر
اطالوی فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں جس میں نیپولی اور میلان کا مقابلہ 2-2 گولوں سے برابر ہوگیا۔
2020-07-13

ثانیہ مرزا نے اِذہان کو لڑکی کیوں بنایا ؟
عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا دلچسپ انٹرویو کیا۔
2020-07-14