جمعہ 03 مئی 2024

بھارتی کرکٹ بورڈ آسٹریلیا میں اپنی ٹیم کے 14 روزہ قرنطینہ کا مخالف
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی تو تصدیق کر دی لیکن بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی ٹیم کے دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ کے حق میں نہیں ہیں۔
2020-07-12

بھارتی کرکٹ بورڈ دورہ آسٹریلیا میں دو ہفتوں کے قرنطینہ کا مخالف
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے دورہ آسٹریلیا میں دو ہفتوں کے قرنطینہ کی مخالفت کردی۔
2020-07-12

لیول 2 کرکٹ کے کوچ ٹیکسی چلانے پر مجبور
لیول 2 کرکٹ کے کوچ عمران خٹک زندگی کا پہیہ چلانے کے لیے ٹیکسی چلانے لگے ۔
2020-07-13

بھارت: مشہور کرکٹ اسٹیڈیم ایڈن گارڈن قرنطینہ سینٹر میں تبدیل
بھارت کے مشہور ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم کو کولکتا پولیس اہلکاروں کے لیے قرنطینہ سینٹر بنا دیا گیا۔
2020-07-11

پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری کردی ہیں ، 10 میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔
2020-07-11

پی سی بی میں جواب مسترد، سلیم ملک سامنے آگئے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جواب مسترد ہونے پر سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں جو معاملے کو خراب کر رہی ہیں، چیئرمین پی سی بی انکوائری کرکے معاملہ خراب کرنے والے لوگوں کو سامنے لائیں ۔
2020-07-11

ومبلڈن کی انعامی رقم تمام کھلاڑیوں میں تقسیم ہوگی
ومبلڈن کی انعامی رقم تقسیم کرنے کے فیصلے کو کھلاڑیوں نے قابل ستائش عمل قرار دے دیا، پاکستانی اسٹار اعصام الحق کہتے ہیں کہ ومبلڈن ٹینس کا بہترین ٹورنامنٹ ہے، انعامی رقم کی تقسیم کا اعلان اچھا ہے۔
2020-07-11

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریاکی پابندیاں اٹھانے کی درخواستیں مستردکردیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پابندیاں اٹھانے سے انکار کردیا۔
2020-07-10

مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے رو پڑے
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے رو پڑے۔
2020-07-10

مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
2020-07-10