اتوار 19 مئی 2024

موبائل فون سے دور رہیں، زبردست ڈسکاؤنٹس اور اسکالر شپ حاصل کریں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیکنالوجی کمپنی ’لاک اینڈ اسٹاک‘ نے طلبہ کی زندگی بہتر بنانے کے لیے پاکستان میں بھی اپنے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔
2020-09-07

کیا سام سنگ کا نیا فون دونوں طرف فولڈ ہوسکے گا؟
موبائل بنانے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ دو جانب فولڈ ایبل (یعنی دونوں طرف مڑنے والے) اسمارٹ فون بنانے کی تیاری کررہی ہے۔
2020-09-07

ہیرے کیسے بنتے ہیں؟
ہیرے دولت اور خوبصورتی کے ساتھ ساتھ لافانیت اور طاقت کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ صدیوں سے مسحور کن اور چمکتے ہوئے یہ ہیرے حقیقت میں کوئلے اور بلیک کاربن (گریفائٹ) کا مجموعہ ہیں، جو زمین کے اندرونی حصے میں بنتے ہیں۔
2020-09-07

انسٹاگرام اور فیس بک کو اکٹھا کرنے کے عمل میں مزید پیشرفت
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بہت جلد فیس بک اور انسٹاگرام الگ الگ ایپس کی جگہ ایک ہی شکل اختیار کرلیں گے۔
2020-09-06

نوکیا 5.3 اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش
ایچ ایم ڈی گلوبل نے نوکیا 5.3 اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔
2020-09-05

گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا انوکھا اسمارٹ فون
چینی کمپنی ویوو نے 2018 میں ایک ایسا کانسیپٹ فون پیش کیا تھا جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر تھے جبکہ سیلفی کیمرے کے لیے کوئی نوچ نہیں تھا، اس ڈیوائس کو ایپکس کا نام دیا گیا تھا۔
2020-09-05

پاکستان میں پب جی ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان
پاکستان میں پب جی ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا۔
2020-09-03

کورونا وائرس کے مرد و عورت پر الگ الگ اثرات، جانئے کیوں؟
نیو یارک : کورونا وائرس لوگوں کی صحت پر ہی نہیں بلکہ کئی اعتبار سے ہر شخص میں مختلف اثرات مرتب کرتا ہے، لیکن مردوں اور عورتوں پر اس کے اثرات یکسر مختلف ہیں۔
2020-09-02

ہواوے کی نئی اسمارٹ واچ کی خصوصیات جانیے
چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے اسمارٹ فونز بنانے کے ساتھ ساتھ جدید طرز کی اسمارٹ واچز بنانے میں بھی مشہور ہے اور حال ہی میں کمپنی نے ’ہواوے واچ فٹ‘ پیش کی ہے۔
2020-09-02

پی ٹی اے کی ٹک ٹاک سے غیر مہذب اور فحش مواد ہٹانے کی درخواست
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک سے پاکستان میں غیر مہذب اور فحش مواد ہٹانے کی درخواست کردی۔
2020-08-29