ھفتہ 18 مئی 2024

منفرد کیمرا سسٹم سے لیس 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف
اسوس نے اپنے 2 نئے فونز زین فون 7 اور 7 پرو متعارف کرادیئے ہیں جن میں کیمرا سسٹم پر خاص طور پر توجہ دی گئی ہے۔
2020-08-28

تحقیق کاروں نے انٹرنیٹ کی تاریخ کی تیز ترین سپیڈ کا تجربہ کرلیا
مستقبل میں انٹرنیٹ کی رفتار کس قدر تیز ہو سکتی ہے؟ برطانوی سائنسدان بالآخر مستقبل کے جھروکے میں جھانکنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور انہوں نے اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔
2020-08-27

دماغ میں لگنے والی مائیکرو چپ اس ہفتے آرہی ہے‘ اس سے آپ کیا کیا کام کر سکیں گے؟
ایلن مسک کی کمپنی نیورالنک برین ایک ایسی مائیکرو چِپ بنانے پر کام کر رہی تھی جو انسانی دماغ میں نصب کی جا سکتی ہے۔ اب اس حوالے سے بڑی خبر آ گئی ہے۔
2020-08-27

واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو درپیش ایک بڑے مسئلے کا حل
واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔
2020-08-25

ہواوے کے پرانے فونز کو سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان
گزشتہ ہفتے یہ رپورٹ سامنے آئی تھی کہ ہواوے کے لیے امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے عارضی لائسنس کی مدت ختم ہوگئی ہے، جس کے بعد مئی 2019 سے پہلے کے فونز کے لیے گوگل ایپس اپ ڈیٹس رکنے کا امکان ہے۔
2020-08-24

انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ براؤزر کا عہد ختم
گزشتہ ہفتے یہ رپورٹ سامنے آئی تھی کہ ہواوے کے لیے امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے عارضی لائسنس کی مدت ختم ہوگئی ہے، جس کے بعد مئی 2019 سے پہلے کے فونز کے لیے گوگل ایپس اپ ڈیٹس رکنے کا امکان ہے۔
2020-08-24

کورونا وائرس کی نئی تحقیق نے ماہرین کو بھی حیران کردیا
کچھ عرصہ قبل دنیا بھر میں طبی ماہرین کے لیے کورونا وائرس کا ایک اور پہلو معمہ بن گیا تھا جسے سائیلنٹ یا ہیپی ہائپوکسیا کا نام دیا گیا۔
2020-08-24

کائنات کے خاتمے کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا
کائنات کے ختم ہونے کے حوالے سے الینوائے سٹیٹ یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر میٹ کیپلن کی نئی تحقیق سامنے آ گئی ہے۔
2020-08-22

گوگل اسسٹنٹ سے اب فون کو چھوئے بغیر واٹس ایپ پر آڈیو میسج بھیجنا ممکن
اگر کسی دوست کے مسلسل پیغامات (واٹس ایپ میں) آرہے ہیں اور آپ کا دل میسج ٹائپ کرنے کو نہیں چاہ رہا تو گوگل اسسٹنٹ سے براہ راست آڈیو میسج بھیجنا اب ممکن ہے۔
2020-08-20

ایپل کی جانب سے امریکی حکومت کیلئے خفیہ آئی پوڈ بنائے جانے کا انکشاف
اگرچہ امریکی حکومت چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر چینی حکومت کے لیے جاسوسی اور کام کرنے کا الزام عائد کرتی ہے، تاہم اب امریکا کی معروف کمپنی ایپل کے ایک سابق ملازم نے دعویٰ کیا ہے کہ اپیل نے امریکی حکومت کے لیے ایک خفیہ آئی پوڈ تیار کیا تھا۔
2020-08-20