اتوار 05 مئی 2024

بلیک بیری کی 5 جی اسمارٹ فون کے ساتھ واپسی
نت نئے ماڈلز والے اسمارٹ فونز کے دور میں بلیک بیری کمپنی نے ایک عرصے کے بعد کی بورڈ والے 5 جی اسمارٹ فون کے ساتھ واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔
2020-08-21

انٹرنیٹ صارفین کے لیے بڑی خبر
نیویارک: امریکا کی نامور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی سروس مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
2020-08-20

انسٹاگرام نے خاموشی سے نیا فیچر متعارف کرا دیا
معروف فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے نیا سجیسٹڈ پوسٹس فیچر متعارف کرایا ہے
2020-08-20

کورونا وائرس انسان کو دوبارہ بیمار کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائنسدانوں نے بتا دیا
واشنگٹن : مدافعتی نظام تمام جراثیموں کو یکساں طور پر یاد نہیں رکھتا مگر ہمارے جسمانی خلیات بظاہر کورونا وائرس کا بہت سنجیدگی سے تجزیہ کرتے ہیں۔
2020-08-20

ایسٹرون، نوموس اور ایسٹرو فزیسسٹ: نرگس ماول والا کی کہانی
پاکستان سے تعلق رکھنے والی نرگس ماول والا ایک ایسٹرو فزیسسٹ ہیں جنھوں نے کششِ ثقل کی لہروں کا سراغ لگانے سے متعلق تصورات اور نظریات پر اپنی تحقیقی کام کی وجہ سے شہرت پائی اور آج دنیا بھر میں‌ ان کا نام ماہرِ‌ فلکی طبیعیات کے طور پر گونج رہا ہے۔
2020-08-19

سائنس کے میدان میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟ رپورٹ جاری
اسلام آباد: وزارتِ سائنس نے اپنی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی جس میں دو ادوار کی کامیابیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
2020-08-19

اوریکل بھی ٹک ٹاک کے امریکی بزنس کو خریدنے کے لیے تیار
ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے امریکی بزنس کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
2020-08-18

اسمارٹ فون کو کب ری اسٹارٹ کرنا چاہیے؟
ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے اسمارٹ فون سست ہونے پر اسے ری اسٹارٹ کرتے ہیں اور اس کی حفاظت کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں۔
2020-08-18

یہ ہے دنیا کا پہلا ڈسپلے میں چھپے سیلفی کیمرے سے لیس اسمارٹ فون
متعدد کمپنیوں کی جانب سے ایسے اسمارٹ فون کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے جن میں سیلفی کیمرا فنگرپرنٹ سنسر کی طرح ڈسپلے کے اندر چھپا ہوگا۔
2020-08-17

ویوو کے فلیگ شپ فیچرز سے لیس آئی کیو او او 5 سیریز کے 2 فونز متعارف
ویوو نے فلیگ شپ فیچرز سے لیس آئی کیو او او 5 اور 5 پرو اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔
2020-08-17