جمعہ 03 مئی 2024

طاہر،ایک ذہین لڑکا
پیارے بچو!آپ نے اکثر لاہور شہر کے کئی چھوٹے بڑے علاقوں میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور ان میں گڑھے پڑے دیکھے ہوں گے۔ایسی چیزیں انسانی زندگی کے لئے خطرناک ہوتی ہیں۔خاص طور پر جو بچے صبح سویرے اپنی وین یا بس پر سکول جاتے ہیں اور جب ان کی وین یا بس ان گڑھوں پر سے گزرتی ہے تو بچے ہچکولے کھاتے ہیں اور اپنی نشستوں سے اُچھل کر ایک دوسرے کے اُوپر گرتے ہیں۔
2021-01-06

اللہ والوں کے قصّے۔۔۔ قسط نمبر 4
کسی شخص کی دینار کی تھیلی کھو گئی۔ اُس نے حضرت جعفر صادقؓ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا۔ ’’ میرے تھیلی تم نے ہی چرائی ہے۔‘‘
2021-01-06

نیک دل شہزادہ
مصر میں ایک نیک دل شہزادہ حکومت کرتا تھا۔ وہ تھا شہزادہ مگر نہ تو اس میں شاہوں والا غرور تھا اور نہ ہی وہ جاہ وجلال ۔وہ عام انسانوں کی طرح زندگی بسر کرتا۔ روکھی سوکھی کھاتا بیشتر وقت اپنی رعایا کی خدمت اور خدا کی یاد میں بسر کرتا۔
2021-01-05

چڑیا کا بدلہ
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ایک چڑیا اور لومڑی رہتے تھے۔دونوں کی اکثر جنگل میں ملاقات ہوتی مگر آج تک دونوں ایک دوسرے کے گھر نہ گئے تھے۔ایک دن لومڑی نے چڑیا سے کہا کہ کبھی تم میرے گھر دعوت کھانے آؤ میں تمہارے لیے کچھڑی بناؤں گی۔
2021-01-05

لیٹر بکس کا بھوت
اگر آپ کبھی سکھ نگر کی ساتویں سڑک پر جائیں تو وہاں آپ کو کوئی قابل ذکر چیز نظر نہیں آئے گی۔وہ ایک عام سی سڑک ہے۔کچھ بڑے گھروں کے دروازے اس طرف کھلتے ہیں۔جن میں پرانے درخت اور پودے لگے ہیں۔
2021-01-04

کھودا پہاڑ نکلا چوہا
فاران کو جاسوسی کرنے کا بے حد شوق تھا وہ اپنے آپ کو جاسوسی فلموں کا ہیرو سمجھتا تھا۔اس کے گھر والے اس عادت سے بہت تنگ تھے۔ فاران پر اگر اسی طرح جاسوسی کابھوت سواررہا تو کسی دن یہ ہم سب کے لیے کوئی بڑی مصیبت نہ کھڑی کردے۔
19 گھنٹے پہلے

انسان اور مشین
زرار احمد بیگ اپنے آفس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اکاؤنٹنٹ عبدالحسیب اندر داخل ہوا اور بولا:”السلام علیکم سر!وہ․․․․․میرا بیٹا کئی دن سے بہت بیمار ہے۔بخار کسی طرح نہیں اُتر رہا۔براہ مہربانی مجھے کچھ دن کی چھٹیاں دے دیں،کیوں کہ اس کو اسپتال میں داخل کرانا ہو گا اور ․․․․․“
1 دن پہلے

پھنس گیا کنجوس
پرانے زمانے کی بات ہے ایک گاوٴں میں ایک آدمی رہتا تھا۔ وہ بہت ہی کنجوس تھا۔ ایک بار وہ ایک جنگل سے گذررہا تھاتو اس نے کھجور کا ایک درخت دیکھا ، جس میں بہت سارے میٹھے میٹھے کھجور لگے ہوئے تھے۔ پھر کیا تھا؟ کنجوس آدمی کو مفت میں کھجور مل گئی ، اس کے منہ میں پانی بھر آیا۔
2 دن پہلے

جنات کے بارے میں وہ باتیں جو آپ کو معلوم نہیں
کراچی(دھرتی نیوز) جنات کا وجود قرآن مجید سے ثابت ہے۔ چنانچہ دنیا میں انسانوں کے جنات کی موجودگی میں کوئی شبہ نہیں۔ گاہے ہم لوگوں کو جن لگنے کے بارے میں سنتے رہتے ہیں۔
3 دن پہلے

بادل کی نصیحت
آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے تھے بادل اتنے گہرے تھے کہ دن میں بھی رات کا گمان ہورہا تھا۔عمر تیزے سے اپنے کھیتوں کی طرف جارہا تھا تاکہ اگر بارش آجائے تو وہ گندم کے گھٹوں کو پلاسٹک کی چادر سے ڈھانپ دے ۔
3 دن پہلے