ھفتہ 18 مئی 2024

وہ ملک جہاں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 10 لاکھ نیولے مارنے کا فیصلہ کرلیا گیا
یہ قدم اقوام متحدہ کے ادارہ برائے زراعت کی اس رپورٹ کے بعد اٹھایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ شمالی جوٹ لینڈ نامی علاقے کے ایک نیولوں کے فارم سے ہورہا ہے۔ اکتوبر کے آغاز میں ہی شمالی جوٹ لینڈ کے فارمز کے 60 نیولوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ 46 کو نگرانی میں رکھا گیا۔
3 دن پہلے

جب دنیا کے ساتویں عجوبے کو صرف ایک سیاح کے لیے کھولا گیا
26 سالہ جیسی کاٹایاما جاپان کے علاقے نارا سے تعلق رکھتے ہیں اور مارچ میں ان کا تہذیب کے اس مرکز کو دیکھنے کے لیے پیرو آئے تھے، تاہم ان کے وہاں پہنچنے کے بعد اس عجوبے کو کورونا پھیلنے کے باعث بند کردیا گیا تھا۔
2020-10-14

طیاروں نے بھی ماسک لگا لیے!
انڈونیشیا میں حکومت نے کورونا آگاہی کے لیے منفرد اقدام اٹھاتے ہوئے طیاروں پر ہی فیس ماسک بنا دیا۔
2020-10-14

ڈائنوسار کا ڈھانچہ ریکارڈ قیمت میں نیلام
ساڑھے 6 کروڑ سال پہلے زمين پر پائے جانے والے اس ٹی ريکس کی باقيات 1987 ميں امريکی رياست جنوبی ڈکوٹا سے دريافت ہوئی تھیں۔
2020-10-13

اسٹیل کمپنی نے ہزاروں ملازمین کو بونس میں نئی گاڑیاں دیدی
چین کے جنوب مغربی صوبے جیانگ ژی میں واقع لوہا اور اسٹیل بنانے والی مِل نے اپنے ملازمین کو بونس کے طور پرگاڑیاں دی ہیں۔
2020-10-13

مطالبات کرنے پر سسرالیوں نے دلہے کو حوالات پہنچا دیا
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست میرٹھ میں لاک ڈاؤن میں نکاح کے چار ماہ بعد رخصتی کے دن دلہا نے لڑکی والوں کے سامنے ایک شرط رکھی ، جس سے لڑکی کے اہل خانہ کافی ناراض ہوگئے اور انہوں نے دلہے اور اس کے گھر والوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔ یہ واقعہ میرٹھ لساڑی گیٹ تھانہ علاقہ کے سہیل گارڈن میں پیش آیا ۔
2020-10-13

پاکستانی نوجوان نے لندن کے ٹیلیفون بوتھ میں پاکستانی کھانوں کا ریسٹورنٹ کھول لیا، دھوم مچ گئی
نوجوان نے لندن کے ٹیلیفون بوتھ میں پاکستانی کھانوں کا ریسٹورنٹ کھول لیا، دھوم مچ گئی
2020-10-12

جنوبی کوریا میں چاول کی فصلوں پر دلکش ڈیزائنز
ان ڈیزائنز کو بنانے کا مقصد لوگوں کو رونا وائرس جیسے حالات میں خوش رہنے کا پیغام دینا ہے۔
2020-10-12

کالی بلیوں کیلئے مخصوص جاپانی کیفے
سیاحوں کی بڑی تعداد اس کیفے کو دیکھنے آتی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح جاپان میں بھی سیاہ بلیوں کے مقابلے میں دیگر رنگوں کی بلیوں کو دیکھا اور رکھا جاتا ہے۔
2020-10-12

لمبی ٹانگوں والی دنیا کی کم عمر ترین لڑکی
دنیا بھر میں سالانہ جہاں کھیل اور کرتب بازی کے نئے ریکارڈز بنتے ہیں، وہیں کئی ایسے ریکارڈز بھی بنتے ہیں جن کا تعلق انسانی جسم اور زندگی سے ہوتا ہے۔
2020-10-12