ھفتہ 18 مئی 2024

قانون کی طالبہ نے 90 منٹ کا پرچہ حل کرنے کے دوران ننھے مہمان کو جنم دے دیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست الینوائے میں واقع لویولا یونیورسٹی شکاگو میں قانون کا پرچہ دینے والی حاملہ طالبہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوگئی۔
2020-10-12

ہارر فلمیں دیکھنے کا شوق شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟
ہارر فلمیں دیکھنے کا شوق متعدد افراد کو ہوتا ہے مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ان کو پسند نہیں کرتے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہارر فلموں کو پسند یا ناپسند کرنا صرف ذاتی ترجیح نہیں بلکہ اس کی نفسیاتی وجوہات ہوتی ہیں؟
2020-10-12

بھارت کا وہ قبیلہ جہا ں دلہن اپنے شوہر کو 21 زہریلے سانپوں کا تحفہ دیتی ہے
دنیا بھر میں شادی کے مواقعوں پر عجیب و غریب رسم و رواج دیکھنے کو ملتے ہیں تاہم بھارت میں ایسا قبیلہ بھی ہے جو کہ اپنی بیٹیوں کو شادی کے موقع پر 21 زہریلے سانپ جہیز میں دیتا ہے
2020-10-12

خاتون نے احاطہ عدالت میں مخالفین پر فائرنگ کردی ،ایک شخص ہلاک
ہ کچہری میں پرانی دشمنی پر خاتون نے مخالفین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 افرادزخمی ہوگئے۔مقتول لائق خان ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت کے لیے نوشہرہ کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت آیا تھا کہ ملزمہ ثمینہ نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا
2020-10-10

امریکا، شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑلیا
فلوریڈا میں شکاریوں نے 18.9 فٹ لمبا برمی نسل کا اژدھا پکڑا ہے، برمی نسل کے اس اژدھے کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے جس کا وزن 104 پاؤنڈ ہے۔
2020-10-10

امریکی فوجی کتے اب جدید ٹیکنالوجی استعمال کریں گے
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج میں شامل لڑاکا کتوں کے لیے آگمینٹڈ ریئلٹی یعنی (حقیقت کو بڑھا کر دکھانے والے) چشمے تیار کیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں خطرناک صورتِ حال میں فاصلے پر رہ کر ہدایات دی جاسکیں۔
2020-10-10

امریکی شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑلیا
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں شکاریوں نے 18.9 لمبا برمی نسل کا اژدھا پکڑا ہے، برمی نسل کے اس اژدھے کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے جس کا وزن 104 پاؤنڈ ہے۔
2020-10-10

غیر ملکی ایئر لائن نے خسارے سے نکلنے کے لیے انوکھا پیکج پیش کر دیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کی فضائی سروس تھائی ایئر ویز نے اب مسافروں کو ’پائلٹ‘ بنانے کا دل چسپ پیکج پیش کر دیا ہے، پائلٹ بننے کا شوق رکھنے والے مسافر اس کے تحت جہاز چلانے کا تجربہ کر سکتے ہیں۔
2020-10-09

لاہور کا 11 سالہ بچہ K2 بیس کیمپ پہنچ گیا
لاہور کے 11 سالہ بچے نے K2 چوٹی کے اسکولی سے کنکورڈیا بیس کیمپ تک پہنچنے کا منفرد کارنا مہ انجام دیا ہے ۔
2020-10-09

وہ واحد خاتون جو بادشاہ بن گئی، ملکہ کی بجائے بادشاہ کیوں بنی؟ جان کر آپ کو ہنسی آجائے
وارسا(دھرتی نیوز) ہم جانتے ہیں کہ مرد ہی بادشاہ بنتے آئے ہیں اور خواتین ملکہ، لیکن آپ کو یہ سن کر شدید حیرت ہو گی کہ ماضی میں ایک خاتون بھی بادشاہ بن چکی ہے اور اس کی وجہ بھی انتہائی مضحکہ خیز تھی۔ یہ خاتون بادشاہ پولینڈ کی تھی جس کا نام شہزادی جیڈویگا تھا۔ وہ پولینڈ کے بادشاہ لوئس اول آف ہنگری اور الزبتھ آف بوسنیا کی صاحبزادی تھی جسے 1384ءمیں 10سال کی عمر میں پولینڈ کے بادشاہ کے طور پر تخت نشین کیا گیا۔
2020-10-08