اتوار 05 مئی 2024

فن لینڈ میں 16 سالہ لڑکی ایک دن کی وزیر اعظم بن گئیں
ہولی وڈ و بولی وڈ فلموں کی طرح یورپی ملک فن لینڈ میں حکومت نے ایک 16 سالہ لڑکی کو محض ایک دن کے لیے علامتی وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سونپ کر سب کو حیران کردیا۔
2020-10-08

اسرا بیلگیچ نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کردی
ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصویر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مداحوں کو خوب پسند آئی۔ اس کا اندازہ کچھ ہی گھنٹوں میں لاکھوں لائکس سے لگایا جاسکتا ہے۔
2020-10-08

ڈائناسورکا ڈھانچہ کتنے ارب روپے میں فروخت؟ جانیے دلچسپ معلومات
امریکا کے ایک نیلام گھر میں ڈائناسور کی لمبی ترین نسل کے جانور ٹائرانوسار کا ڈھانچہ تقریبا ڈھائی ارب روپے میں فروخت ہوگیا۔ ٹائرانوسار کو ٹی ریکس بھی کہا جاتا ہے اور یہ ڈائناسور کی لمبی ترین نسل ہے، ریکس لاطینی زبان کا لفظ ہے، جس کی معنی بادشاہ ہوتا ہے۔
2020-10-07

لاہور میں اسٹریٹ کرائم عروج پر50 سالہ شخص کا قتل، 4 افراد زخمی، ڈاکو گرفتار
لاہور میں اسٹریٹ کرائم عروج پر ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 50 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا، مقابلے میں ڈاکو گرفتار اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
2020-10-07

سعودی عرب کے صحرا میں لاپتہ ہونے والا شہری 4 روز بعد صحیح سلامت مل گیا
شہری کی گاڑی ریت میں دھنس گئی تھی اور اس نے بیٹے کو فون کر کے اپنی مشکل سے آگاہ کیا۔ بیٹے نے دستیاب معلومات پولیس کو فراہم کیں اور بتایا کہ جمعہ کے روز آخری بار ان کا والد سے رابطہ ہوا جس کے بعد سے ان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
2020-10-07

مردوں کے جسم پر ایک چیز جو خواتین کو حد سے زیادہ ناپسند ہوتی ہے، جانئے اور بہتر ہے کہ چھٹکارا پالیں
لندن(دھرتی نیوز)کیا آپ جانتے ہیں کہ مردوں کے جسم میں ایک ایسی چیز ہے جوخواتین کو انتہائی ناپسند ہوتی ہے اور اگر آہ کے جسم میں بھی وہ چیز موجود ہے تو فوری طور پراس سے چھٹکارا پالیں۔
2020-10-06

وہ ملک جس کی حکومت نے کورونا کے دوران بچے پیدا کرنے پر بونس کی پیشکش کردی
سنگاپور (دھرتی نیوز) سنگاپور کی حکومت نے پیدائش کو فروغ دینے کے لیے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بچے پیدا کرنے پر بونس کی پیشکش کی ہے۔
2020-10-06

آدمی کا اپنڈکس کا آپریشن، 7 ماہ تک بھی درد کم نہ ہوا تو ایسا انکشاف کہ ہوش اڑ گئے
سیالکوٹ (دھرتی نیوز) سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت نے مریض کی جان داؤ پر لگادی، ڈاکٹرز اپنڈکس کا آپریشن کرانے والے شہری کے پیٹ میں تولیہ بھول گئے۔
2020-10-05

1922 سےسندھ میں جس گلوکار پرندے کی تلاش تھی وہ 98 سال بعد مل گیا
لاڑکانہ (دھرتی نیوز ڈیسک) 98 سال پہلے سندھ میں نظر آنے والا گلوکار پرندہ ’ سٹرابری فنچ‘ 2020 میں ایک بار پھر سندھ میں نظر آیا ہے۔
3 گھنٹے پہلے

سوئٹزر لینڈ میں ہیکرز نے یونیورسٹی کے اساتذہ کی تنخواہیں چرالیں، طریقہ ایسا کہ آئندہ ہر کوئی احتیاط کرے
برن (دھرتی نیوز ڈیسک) یورپی ملک سوئٹزر لینڈ میں ہیکرز نے تین یونیورسٹیز کے اساتذہ کی تنخواہیں چرالیں۔
5 گھنٹے پہلے