اتوار 05 مئی 2024

سعودی خاتون نے خود کو پوتی پر قربان کردیا، دیکھنے والوں کی آنکھیں نم
انہوں نے اپنی پوتی کو ڈوبنے سے بچا تو لیا مگر وہ خود سوئمنگ پول کے گہرے حصے میں چلے جانے کے باعث ڈوب کرہلاک ہوگئیں، معمر ہونے کے علاوہ انہیں تیراکی کا کوئی تجربہ نہیں تھا، سوئمنگ پول میں محض پوتی کو بچانے کے لیے چھلانگ لگائی تھی۔
2020-09-29

آدمی نے زمین پر پڑے شیشے کے ٹکڑے اٹھائے، لیکن دراصل وہ کیا تھا؟ ماہرین نے معائنہ کیا تو لاکھوں روپے کی خوشخبری سنادی
نئی دہلی(دھرتی نیوز)گاہے ہم خبریں سنتے رہتے ہیں کہ قیمتی دھاتیں تلاش کرنے والے کس طرح بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بن گئے۔
2020-09-29

کیا آپ کو معلوم ہے الو کے بچے الٹے سوتے ہیں؟ وجہ جان کر سوشل میڈیا صارفین کی حیرت کی انتہا نہ رہی
نیویارک(دھرتی نیوز) الو کے بچے ہمیشہ اوندھے منہ سوتے ہیں مگر اس کی وجہ کوئی نہیں جانتا تھا۔
2020-09-29

قدیم عمارت کی دیوار پر اپنا نام لکھنے والے سیاح کو 4 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا
روم (دھرتی نیوز) سیاحتی مقامات پر درختوں اور دیواروں پر نام لکھنے کی حرکت کرنے والے لوگ ہمارے یہاں بھی بہت پائے جاتے ہیں تاہم اب اٹلی میں یہ حرکت کرنے والے ایک شخص کو بھوکے شیروں کے آگے ڈال دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور اسے گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
2020-09-29

لڈو میں شکست کیوں دی ؟ لڑکی اپنے باپ کے خلاف عدالت پہنچ گئی، ایسا مقدمہ کہ ہنسی نہ رکے
بھوپال (دھرتی نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک لڑکی لڈو کی گیم ہارنے پر اپنے والد کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔
2020-09-28

سرچ انجن گوگل22 برس کا ہوگیا،سالگرہ پر ڈوڈل جاری
دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی آج بائیسویں سالگرہ ہے اور گوگل نے اپنی سالگرہ پر ڈوڈل بھی جاری کیا ہے۔آج سے ٹھیک بائیس برس قبل سات ستمبر انیس سو اٹھانوے کو گوگل کا قیام عمل میں آیا۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں کی ایجاد آج انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن ہے
2020-09-28

گوروں نے جب پہلی دفعہ حبشی دیکھا تو اسے دھونے لگے، گوروں کی یہ بے وقوفی مسلمانوں کی فتح کیسے بنی؟ جانیے دلچسپ معلومات

دھرتی نیوز: اسلامی تاریخ کے عظیم سپہ سالار طارق بن زیاد نے جب سپین کے بادشاہ راڈرک کو شکست دی تو اس کے بعد دوسرے شہروں کو فتح کرنے کیلئے چھوٹے …

2020-09-27

ساحل پر چہل قدمی کرنے والے خاندان کو عجیب و غریب جاندار چیز نظر آگئی، اس کا معائنہ کیا تو سمندر میں پایا جانے والا مہنگا ترین جاندار نکلا
لندن(دھرتی نیوز) خالق کائنات نے کون کون سی مخلوق اس زمین اور سمندروں میں تخلیق کر رکھی ہے، تمام تر سائنسی ترقی کے باوجود انسان کے سامنے آئے روز کچھ ایسا نیا آتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
2020-09-27

شوہر نے سہاگ رات کو بیوی کا گھونگھٹ اٹھایا تو ہکا بکا رہ گیا، وہ کون تھی؟جانیے
بریلی شہر کے نظام علی کی شادی ہوئی ، جب سہاگ رات کی باری آئی اور دولہے نے دلہن کا گھونگھٹ اٹھایا تو اس کے تو ہوش ہی اڑ گئے۔ اس کی جس سے شادی کرائی گئی تھی وہ کوئی لڑکی نہیں بلکہ ایک خواجہ سرا تھا۔
2020-09-27

کار حادثے کا شکار خاتون کے سر میں‌ 5 ، 5 سینٹی میٹر کی دو سوئیاں کہاں‌ سے آئیں؟
بیجنگ:(دھرتی نیوز)چین میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والی خاتون کے سر میں پانچ پانچ سینٹی میٹر لمبی 2 سوئیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔
2020-09-27