ھفتہ 18 مئی 2024

ماں کی ممتا : ہتھنی نے اپنے بچوں کو موت سے کیسے بچایا، ویڈیو وائرل

ماں کی ممتا : ہتھنی نے اپنے بچوں کو موت سے کیسے بچایا، ویڈیو وائرل

آسام : بھارت میں ایک ہتھنی نے اپنے ڈوبتے ہوئے بچوں کو موت کے منہ سے بچالیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ہونے والی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیئے۔،

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں جہاں ان دنوں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں ندی اور نالوں خطرناک قسم کی طغیانی آگئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دوران آسام کے ادالگوری ضلع میں ایک واقعہ پیش آیا یہ علاقہ بھوٹان کی سرحد سے 20 کلومیٹر شمال میں واقع ہے جہاں یہ جذباتی منظر دیکھ کر لوگوں کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔

 

Mothers love. Its in my #Udalguri dist,20km to north near Bhutan border. Video by my friend Mithu- an wild life saviour at Hattigor. Hattigor mean Hathi ka ghar. Den of Elephant. Ref

Facebook Comments