جمعرات 09 مئی 2024

یوسف رضا گیلانی کی فتح، سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی سامنے آگئے، پیغام دے دیا

لندن (دھرتی نیوز) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن میں فتح پر کامیابی دی ہے۔

میاں نواز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’ میں یوسف رضا گیلانی صاحب کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتا ہوں۔‘

نخیال رہے کہ سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دی ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے 169 جبکہ حفیظ شیخ نے 164 وٹ حاصل کیے۔

 

Facebook Comments