پیر 20 مئی 2024

آج اپنے قائدعمران خان کواعتمادکا ووٹ دیں گے،شفقت محمود

اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی وزیر شفقت محمود کاکہناہے کہ آج لوٹ مارکرنے والوں اورچوروں کوشکست ہوگی۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آج اپنے قائدعمران خان کواعتمادکاووٹ دیں گے،آج جمہوریت اوراخلاقیات کی جیت ہوگی۔

Facebook Comments