14 سالہ لڑکی کا اژدھے پالنے کا خطرناک شوق
دنیا بھر میں کروڑہا لوگوں کو جانور پالنے کا شوق ہوتا ہے، کوئی بلی پالنا پسند کرتا ہے تو کوئی کتا لیکن بہت سے لوگوں کو خطرناک جانور پالنے کا بھی شوق ہوتا ہے۔
آج ہم آپ کو ایسی ہی بچی کے بارے میں بتائیں گے جسے بڑے اور خطرناک اژدھے پالنے کا شوق ہے اور اس بچی کے پاس ایک نہیں بلکہ 6 بڑے اژدھےہیں۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments