منگل 30 اپریل 2024

حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے تجویز

5 ہزار کا نوٹ

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دے دی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شبر زیدی نے حکومت کو تجوزید دا کہ وہ یکم جولائی 2021 سے 5 ہزار کا نوٹ بند کردے اور اس تبدیلی سے دو ماہ پہلے آگاہ کرے۔

شبر زیدی کا کہنا تھا کہ اس اقدام کی مخالفت کرنے والوں کو اس کے غلط استعمال کا اندازہ نہیں ہے، اس سے ان کے مفادات ختم ہوں گے۔

سابق چیئرمین نے کہا کہ اسے معیشت بہتر ہوگی اور بینکاری مستحکم ہوگی جب کہ رشورت ستانی مشکل ہوجائے گی۔

Facebook Comments