بدہ 08 مئی 2024

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 90 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 1.12 روپے بڑھ گئے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔
2020-07-30

ملک میں سونے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت اور ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔s
2020-07-29

پنجاب کی شوگر ملز نے کسانوں کو کتنے پیسے دیے
پنجاب کی شوگر ملز نے کسانوں کو 1 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کی رقم اب تک ادا نہیں کی ہے۔
2020-07-28

ورلڈ بینک سے 50کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ورلڈ بینک سے 50کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔
2020-07-28

گوجرانوالہ، لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرانے کیلئے آپریشن
گوجرانوالہ میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرانے کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ مختلف مارکیٹیں بند کروادی گئیں جبکہ مزاحمت اور خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
2020-07-28

کراچی: ڈبل روٹی بھی مہنگی ہوگئی
کراچی میں فیکٹریوں نے 380 گرام ڈبل روٹی کی قیمت 5 روپے بڑھا دی ہے۔
2020-07-27

سونے کی قیمت آسمان چھونے لگی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ 5100 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار روپے سے زائد ہوگئی۔
2020-07-27

گوادر بندرگاہ سے افغانستان کیلئے تجارتی سامان کی ترسیل کا آغاز
بلوچستان کی گوادر بندرگاہ سے افغانستان کے لیے تجارتی سامان کی ترسیل کا آغاز ہوگیا ہے۔
2020-07-27

سونے کی قیمت میں اضافہ کیا ہے؟ کیا یہ مزید بڑھے گی؟
دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور وہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔
2020-07-27

موبائل کالز پر فراڈ، اسٹیٹ بینک نے شہریوں کے لیے اہم ویڈیو جاری کردی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈز کی معلومات کسی کو بھی فراہم نہ کریں۔
2020-07-27