منگل 30 اپریل 2024

13ویں عالمی اردو کانفرنس کب سے شروع ہوگی؟
آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ نے اعلان کیا ہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 13ویں عالمی اردو کانفرنس 3 سے 6 دسمبر تک آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوگی
17 گھنٹے پہلے

پاکستانی بچوں کوتعلیم فراہم کرنے کی تاحیات کوششیں جاری رکھیں
انھوں نے اپنی وفات سے چند روز قبل ہی یہ کتاب مکمل کی اور اپنے ہاتھ سے اس زمانے کے نقشے بنائے ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
2020-11-19

امریکی ڈالر 8 ماہ کی کم ترین سطح پر
رواں ہفتے کے اختتام پر ایکسچینج ریٹ مزید مستحکم ہوئے چونکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار رہی اور یہ اوپن مارکیٹ میں 8 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دھرتی نیوزکی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتوں میں مسلسل کمی نے روپے کی قدر کو 2020 کے ابتدائی ہفتوں کے دوران رہنے والی قیمت کے قریب کردیا۔
2020-11-16

اسلام آباد کے اس نوجوان لڑکے اور لڑکی نے اپنی شادی کی تقریب پر ایسا کام کر ڈالا کہ ہر کوئی عش عش کر اٹھا ، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
ہم سب یہ جانتے ہیں پاکستان میں شادیاں کتنی مہنگی ہوتی ہیں ، اہل خانہ کو اس کیلئے بھاری قرض اٹھانا پڑتا ہے جو کہ واپس کرنا مشکل ہو جاتاہے لیکن اسلام آباد کے ایک نوجوان جوڑے نے ان دقیانوسی راویات کو چھوڑتے ہوئے شاندار کام کر ڈالا ہے ، اپنی شادی میںڈھولکی نہ مہندی اور بارات بھی نہیں بلکہ صرف نکاح اور ولیمہ کر کے نوجوان جوڑوں کیلئے مثال قائم کر دی ہ
2020-11-11

بلوچی زبان کے لیجنڈ فن کار کا کراچی میں انتقال
بلوچی زبان کے معروف گلوکار سامگی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، انھیں اکتوبر کے آخری دنوں میں ایک نجی میوزک آرگنائزیشن نے طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر علاج کے لیے کراچی منتقل کیا تھا۔
2020-11-10

کشمیری ثقافت کواجاگر کرنے کیلیے ایڈوائزری بورڈ قائم
چيئرمين کشمير کميٹی شہر يار آفريدی نے کشميری تقافت اجاگر کرنے کيلئےایڈوائزری بورڈ قائم کرديا۔ بورڈ ميں معروف شاعرانور مسعود، اداکارہ ثمینہ پیرزادہ، شان، ہمایوں سعید اور علی عظمت ،عدنان صدیقی، شہزاد رائے،یوسف صلاح الدین، حدیقہ کیانی، اور فہد مصطفیٰ سمیت سابق کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرااکرم بھی ایڈوائزری بورڈ میں شامل ہیں۔
2020-11-05

وادی کیلاش کے لیے خصوصی اتھارٹی قائم
خیبر پختونخواہ کی وادی کیلاش کے لیے خصوصی اتھارٹی قائم کردی گئی، اتھارٹی کیلاش میں تمام ترقیاتی اسکیموں کی نگرانی کرے گی جبکہ وادی کی سیاحت کو فروغ بھی دے گی۔
2020-10-24

کیلاش قبیلے میں نمایاں تبدیلی، حکومت نے لوگوں کی بڑی مشکل آسان کردی
پاکستان کی خوبصورت وادی چترال کی پہچان اور دنیا میں اپنے لباس اور ثقافت کی وجہ سے شہرت رکھنے والے کیلاش قبیلے میں شادی کو قانونی حیثیت دینے پر کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کیلاش قبیلے کے74 قاضیوں کی مشاورت سے پہلی بار کیلاشہ میرج ایکٹ کے لئے مسودے کی تیاری شروع کر دی گئی جو اگلے سال جنوری تک مکمل کر لیا جائے گا
2020-10-24

کیلاش میں شادی، طلاق، میراث کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے کیلاش قبیلے کی روایات اور ثقافت کو تحفظ دینے کے لیے کیلاشہ میرج ایکٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس مجوزہ قانون کے تحت کیلاش قبیلے میں شادیوں، جہیز، طلاق اور وراثت سے متعلق روایات اور ثقافت کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
2020-10-22

کیلاش قبیلے میں شادی کو قانونی حیثیت دینے پر کام شروع
جنت نظیر چترال کی پہچان اور دنیا میں اپنے لباس اور ثقافت کی وجہ سے شہرت رکھنے والے کیلاش قبیلے میں شادی کو قانونی حیثیت دینے پر کام شروع کر دیا گیا۔
2020-10-17