جمعہ 17 مئی 2024

کشمیری ثقافت کواجاگر کرنے کیلیے ایڈوائزری بورڈ قائم

کشمیری ثقافت کواجاگر کرنے کیلیے ایڈوائزری بورڈ قائم

کشمیری ثقافت اور ورثہ کے تحفظ کيلئے کشمير کميٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شوبز سميت مختلف شخصیات پر مشتمل ایڈوائزری بورڈ قائم کردیا۔

چيئرمين کشمير کميٹی شہر يار آفريدی نے کشميری تقافت اجاگر کرنے کيلئےایڈوائزری بورڈ قائم کرديا۔ بورڈ ميں معروف شاعرانور مسعود، اداکارہ ثمینہ پیرزادہ، شان، ہمایوں سعید اور علی عظمت ،عدنان صدیقی، شہزاد رائے،یوسف صلاح الدین، حدیقہ کیانی، اور فہد مصطفیٰ سمیت سابق کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرااکرم بھی ایڈوائزری بورڈ میں شامل ہیں۔

ایڈوائرزی بورڈ کشمیری ثقافت اور ورثہ کے تحفظ کیلئے تجاویز پيش کرے گا

Facebook Comments