بدہ 08 مئی 2024

کریتی سینن نے کورونا کو شکست دیدی

بھارتی فلم ‘ہیرو پنتی’ سے شہرت پانے والی بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے عالمی وبا کورونا کو شکست دے دی۔ کریتی سینن نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے …

2020-12-20

بالی وڈ سب سے آسان ہدف بنتی جا رہی ہے: کرینہ کپور
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق، وی دی ویمن میں پینل گفتگو کے دوران بالی وڈ انڈسٹری سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ بالی وڈ انڈسٹری کے خلاف نفرت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ فنکار چاہے کچھ کرے یا نہ کرے انہیں ٹرول کردیا جائے گا۔
2020-12-21

پاکستان کا پہلا ڈرائیو-اِن سینما کھول دیا گیا
ملک کا پہلا ڈرائیو-اِن سینما دارالحکومت اسلام آباد میں 18 دسمبر سے کھول دیا گیا، جس میں پہلے ہی روز ہولی وڈ فلم دکھائی گئی۔ ڈرائیو-اِن سینما میں کھلے میدان میں بڑی اسکرین نصب کی جاتی ہے جب کہ اسکرین دیکھنے والے افراد اپنی گاڑیوں میں ہی موجود رہتے ہیں۔
2020-12-20

سستی شہرت کیلئے ایک اور ٹک ٹاکر کا اپنی موت کا ڈرامہ، پاکستانیوں کو غصہ چڑھادیا
لاہور (دھرتی نیوز) بعض پاکستانی ٹک ٹاکرز کی جانب سے سستی شہرت کیلئے ہر روز نت نئے ڈرامے کیے جاتے ہیں۔
2020-12-19

فہد مصطفی کی ارطغرل غازی اور دورہ پاکستان پر تنقید، صحافی مہرین سبطین برس پڑیں
کراچی (دھرتی نیوز) پاکستانی اداکار اور میزبان فہد مصطفی کی ترک ڈرامہ سیریل میں ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے ”اینگن التان“ پر تنقید پر صحافی مہرین سبطین بھی برس پڑیں اور فہد مصطفی کا انٹرویو شرمناک قراردیدیا۔
2020-12-19

معروف اداکارہ کو شاپنگ مال میں جنسی ہراسانی کا سامنا، کہانی خود ہی شیئرکردی
کیرالہ (دھرتی نیوز ڈیسک) معروف مالایالم اداکارہ کو کیرالہ کے ایک مال میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنادیا گیا اور یہ کہانی اداکارہ نے خود ہی سوشل میڈیا پر شیئرکردی۔
2020-12-19

نیمل خاور کی بہن کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی سابقہ اداکارہ نیمل خاور کی بہن کی مایوں کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی چھوٹی بہن فضا خاور کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ روز ان کی مایوں کی تقریب ہوئی تھی۔
2020-12-19

”اگر موقع ملے تو میں رنویر سنگھ کے ساتھ یہ کام کرنا چاہوں گی “ سنی لیون نے خواہش ظاہر کر دی
بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی نے وبائی مرض کے باعث لمبی چھٹیاں گزاریں لیکن اب وہ کام میں واپس آ گئی ہیں اور انہوں نے ” ویریچوئل بومبے ٹائمز “ کے فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک کر کے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا ہے ۔ انہوں نے فیشن ویک میں معروف بھارتی ڈیزائنر ” مہیکا میر پوری “ کے ملبوسات کی نمائش کی اور وہ فیشن شو کی ٹاپر بھی تھیں ۔
2020-12-20

‘بھائی حاضر ہے’، علی ظفر کے ریپ ٹیزر کی دھوم
بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی نے وبائی مرض کے باعث لمبی چھٹیاں گزاریں لیکن اب وہ کام میں واپس آ گئی ہیں اور انہوں نے ” ویریچوئل بومبے ٹائمز “ کے فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک کر کے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا ہے ۔ انہوں نے فیشن ویک میں معروف بھارتی ڈیزائنر ” مہیکا میر پوری “ کے ملبوسات کی نمائش کی اور وہ فیشن شو کی ٹاپر بھی تھیں ۔
2020-12-20

آصف زرداری نے کس پاکستانی فلم میں اداکاری کی تھی؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کس پاکستانی فلم میں اداکاری کی ہے؟ اگر آپ نہیں جانتے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سابق صدر آصف زرداری بچپن میں ایک پاکستانی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
2020-12-20