جمعہ 26 اپریل 2024

نادیہ خان کی اپنے چھوٹے بیٹے کیساتھ پہلی تصویر وائرل
پاکستان کی مقبول اور کامیاب میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے پہلی بار اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔
2020-07-13

بشریٰ انصاری نے معافی مانگ لی
پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری نے  ایک تبصرے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔
2020-07-13

ایان علی کی شوبز میں واپسی جلد متوقع
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت حاصل کرنے والی پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے شوبز میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے یکے بعد دیگرے 7 گانے ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
2020-07-11

فیروز خان کا مداحوں کیلئے خصوصی پیغام
رواں سال شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے سابق اداکار فیروز خان نے اپنی 30ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
2020-07-11

رابی پیرزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا
گلوکاری کو خیر آباد کہنے والی رابی پیزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
2020-07-11

کم عمر یوٹیوب اسٹار نے سلور اور گولڈن پلےبٹن حاصل کرلیا
سوشل میڈیا پر اپنے منفرد انداز میں مزاحیہ ڈائیلاگز سے مشہور ہونے والے کم عمر یوٹیوب اسٹار احمد شاہ نے یوٹیوب کا سلور گولڈن پلے بٹن حاصل کرلیا۔
2020-07-12

نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی
بریسٹ کینسر کا شکار پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی۔
2020-07-11

بلال سعید اور ٹک ٹاکر جنت مرزا کا نیا گانا جاری
عاصم اظہر اور ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق کے ’تُم تُم‘ ریلیز ہونے کے بعد اب پاکستان میوزک اندسٹری کے معروف گلوکار بلال سعید کا نیا گانا ’شاعر‘ بھی جاری ہوگیا ہے اور اِس گانے کی ویڈیو کی مرکزی کردار نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا ہیں۔
2020-07-11

معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل
لاہور: معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کادورہ پڑنے پر  انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں داخل کرا دیا گیا۔
2020-07-10

منیشا کوئرالہ کی پہلی فلم کونسی تھی؟
بھارتی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ منیشا کوئرالہ نے اپنی پہلی فلم جو کہ ’نیپالی زبان‘ میں تھی اُس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔
2020-07-10