جمعرات 02 مئی 2024

سام سنگ نے اپنا سب سے سستا 5جی سمارٹ فون متعارف کرا دیا
سام سنگ نے اپنا سب سے ”سستا“ 5G سمارٹ فون گلیکسی اے 42 متعارف کرادیا ہے جو جلد ہی صارفین کیلئے مارکیٹ میں فراہم کر دیا جائے گا۔
2020-09-03

سام سنگ کے ‘مونسٹر’ فون کا ٹیزر سامنے آگیا
سام سنگ کے نئے اسمارٹ فون گلیکسی ایم 51 کے بارے میں مسلسل لیکس سامنے آرہی ہیں کہ یہ اس کمپنی بلکہ اس وقت دستیاب تمام بڑی کمپنیوں کی ڈیوائسز میں سب سے طاقتور بیٹری والا فون ہوگا۔
1 دن پہلے

منفرد کیمرا سسٹم سے لیس 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف
اسوس نے اپنے 2 نئے فونز زین فون 7 اور 7 پرو متعارف کرادیئے ہیں جن میں کیمرا سسٹم پر خاص طور پر توجہ دی گئی ہے۔
3 دن پہلے

ہواوے کے پرانے فونز کو سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان
گزشتہ ہفتے یہ رپورٹ سامنے آئی تھی کہ ہواوے کے لیے امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے عارضی لائسنس کی مدت ختم ہوگئی ہے، جس کے بعد مئی 2019 سے پہلے کے فونز کے لیے گوگل ایپس اپ ڈیٹس رکنے کا امکان ہے۔
2020-08-24

گوگل کے نئے پکسل 5 اسمارٹ فون کی اولین جھلک
گوگل نے رواں ماہ پکسل 4 اے اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا مگر اس موقع پر کہا گیا تھا کہ نئے فلیگ شپ پکسل فون کے لیے کچھ انتظار کرنا ہوگا۔
2020-08-23

سام سنگ کے اسمارٹ فونز کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر کا کہنا ہے کہ معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ پاکستان میں اپنا پلانٹ لگانے کے منصوبے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، جس کے تحت سام سنگ کے اسمارٹ فون پاکستان میں ہی تیار ہوں گے۔
2020-08-22

نوازشریف کا مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مریم نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے اورمریم نوازکو مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔
2020-08-20

بلیک بیری کی 5 جی اسمارٹ فون کے ساتھ واپسی
نت نئے ماڈلز والے اسمارٹ فونز کے دور میں بلیک بیری کمپنی نے ایک عرصے کے بعد کی بورڈ والے 5 جی اسمارٹ فون کے ساتھ واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔
2020-08-21

تھری اور فور جی فونز : پاکستانی موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر
اسلام آباد : وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ہم نے سب سے پہلے پاکستان میں فون بنانے پر کام شروع کیا، جلد پاکستان میں تھری اور فور جی فونز کی تیاری شروع ہو جائے گی۔
2020-08-19

نوازشریف کا بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون
سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن سے جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹیلیفون پر رابطہ کیاہے جس میں نہایت اہم فیصلہ کر لیا گیاہے ۔
2020-08-19