ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل ایپس اور پلے اسٹورسمیت دیگر سروسز سے محرومی کا سامنا ہوا اور اسی وجہ سے چینی کمپنی نے اپنی ایپ گیلری کو گزشتہ سال متعارف کرایا تھا۔
موبائل فون کو ایک نعمت سمجھا جاتا ہے- موبائل فون کے آغاز میں لوگوں نے اسے نمائش کے لیے استعمال كیا- متوسط طبقہ نے بطور فیشن استعمال کیا-اور اب ایسا وقت آن پڑا هے كه موبائل ہر انسان کی ضرورت زندگی کی حیثیت اختیار کر چکا ہے-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ ہواہے،جس میں پاکستان میں کورونا وفاسے نمٹنے اورپولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر گفتگو ہوئی،پولیو مہم کیلئے کورونا صورتحال میں سازگار ماحول کی فراہمی پر بھی گفتگو ہوئی ۔