جمعرات 02 مئی 2024

قومی ٹیم کیساتھ دو ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ سے ہو گا اور دوسرا میچ 20 دسمبر جبکہ تیسرا میچ 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
2020-11-21

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن(ر) صفدرکی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا
درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ لیگی رہنماﺅں نے حاضری کے دوران شدید نعرے بازی کی اور مزار کاتقدس پامال کیا۔
2020-11-21

عثمان بزدار سے ایم پی اے چودھری اشرف انصاف اور چودھری یونس انصاری نے ملاقات کی
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے اداروں کااحترام سب پر لازم ہے
2020-11-21

عالمی ادارہ صحت کے مطابق 1975 سے دنیا بھر میں موٹاپے کی شرح میں لگ بھگ 3 گنا اضافہ ہوا ہے
تاہم اپنی غذا میں زیادہ پروٹین والی خوراک کا اضافہ کرکے جسمانی وزن میں نمایاں کمی لانے میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔
2020-11-21

عالمی ادارہ صحت کے مطابق 1975 سے دنیا بھر میں موٹاپے کی شرح میں لگ بھگ 3 گنا اضافہ ہوا ہے
تاہم اپنی غذا میں زیادہ پروٹین والی خوراک کا اضافہ کرکے جسمانی وزن میں نمایاں کمی لانے میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔
2020-11-21

کورونا کی دوا کی تیاری: ڈاؤ یونیورسٹی کے کلینیکل ٹرائل کے مثبت نتائج آنا شروع
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق یونیورسٹی کی کووڈ-19 کی دوا انٹر اوینس امیونوگلوبیولن(سی-آئی وی آئی جی) کے کامیاب کلینیکل ٹرائل کے انتہائی مثبت نتائج حاصل ہونے لگے ہیں۔
2020-11-21

منال خان، احسن محسن کےتعلقات منظر عام پر
واضح رہے کہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے ایک نجی ٹی وی چینل پر 2017 میں نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’ پرچھائیں‎‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔
2020-11-21

اداکارہ رحمت اجمل نے سندھی میں کیا لکھا؟
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رحمت اجمل نے سوشل میڈیا پر سندھی زبان میں پیغام جاری کردیا۔
2020-11-21

اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے خاندان کی پانچ نسلوں کو ایک تصویر میں دِکھا دیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے ایک فیملی فوٹو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کی نانی، اُن کی امّی اور اُن کی بیٹی موجود ہیں جبکہ بشریٰ انصاری نے گود میں اپنے پوتے کو بھی اُٹھایا ہوا ہے۔
2020-11-21

ریما خان نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی پہلی تصویر میں وہ محبت بھری نگاہوں سے اپنے شوہر کی طرف دیکھ رہی ہیں جبکہ اگلی تصویر سالگرہ کے کیک کی ہے جس پر لکھا ہے کہ ’شادی کی نویں سالگرہ مبارک ہو۔‘
2020-11-21