جمعہ 26 اپریل 2024

سعودی عرب کا ایرانی تربیت یافتہ دہشت گردوں کے سیل کو ختم کرنے کا دعوی
سعودی عرب میں حکام نے 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کے ساتھ ہی ان سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان میں سے سات افراد کا تعلق ایران کے پاسداران انقلاب سے رہا ہے۔
2020-09-29

ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس میں مزید 6 سعودی شہریوں پر فرد جرم عائد کردی
جولائی میں شروع کیے گئے ایک الگ مقدمے میں استنبول کی عدالت نے جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی شہزادے کے 2 سابق معاونین کے علاوہ 20 سعودی شہریوں کے خلاف غیر حاضری میں کارروائی کا آغاز کیا تھا۔
2020-09-29

زائرین کو طواف اور عمرے کے دوران کعبہ اور حجر اسود کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہو گی
ریاض(دھرتی نیوز)خانہ کعبہ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ عمرے کے لیے آنے والے زائرین کو طواف اور عمرے کے دوران کعبہ اور حجر اسود کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
2020-09-29

سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کا شاندارکار نامہ
اسلام آباد(دھرتی نیوز) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کورونا وبا کے دوران مملکت میں بہترین کارکردگی دکھانے پر سعودی قومی دن کے موقع پر پاکستانی ڈاکٹر شہزاد احمد ممتاز کو بہترین لیڈر شپ کے اعزاز سے نوازا اور تعریفی اسناد پیش کیں۔
2020-09-27

سفری پابندیاں برقرار رہیں گی, سعودی وزارت داخلہ کا بیان
وزارت داخلہ نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے اور متعدد ملکوں میں کورونا وبا کی دوسری لہر اور کورونا ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے سال رواں 2020 کے آخر تک سفری پابندیاں برقرار رہیں گی
2020-09-26

عرب اسرائیل دوستی پر افسوس, اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی صدر کا بیان
فلسطینی صدر نے اپنے حال ہی بیان میں کہا ہے کہ عرب اسرائیل دوستی پر افسوس ہے, یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہی
2020-09-26

سعودی عرب : عمرہ اور زیارت کرنے والوں کیلئے بڑی خبر
ریاض :(دھرتی نیوز) سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ اور زیارت کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز اندرون ملک سے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے ہوگا۔
1 دن پہلے

سعودی عرب نے بھارتی پروازوں پر پابندی لگا دی
ریاض (دھرتی نیوز) امریکا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 2لاکھ 5ہزار ہوگئی ہے، امریکا میں اب تک 68لاکھ 97 ہزار 661 وائرس کا شکار ہو چکے ہیں، امریکا میں کیسز کی مجموعی تعداد 71 لاکھ سے بڑھ گئی ہے، بھارت میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 142اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 91ہزار 163ہوچکی ہے، بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 83 ہزار 347 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 57 لاکھ سے بڑھ گئی ہے.
1 دن پہلے

سعودی نائب وزیر کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے خوش خبری
اسلام آباد:(دھرتی نیوز) سعودی نائب وزیر برائے انسانی وسائل نے کہا ہے کہ اقاموں کی میعاد بڑھانے کا فیصلہ کیا جائے گا اور آئندہ ماہ لیبر قوانین میں ترمیم کی ایک بڑی خوش خبری دیں گے۔
2 دن پہلے

سعودی عرب یوم الوطنی پر کیا کرنے جا رہا ہے۔۔بڑا اعلان ہوگیا
ریاض: سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سب سے بڑے ایئر شو کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
2020-09-20