جمعہ 26 اپریل 2024

پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز نہ کرائے گئے تو کیا ہو گا؟ عاقب جاوید نے خبردار کر دیا
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کا ہونا بہت ضروری ہے، اگر یہ میچز نہ ہو ئے تو پھر پی ایس ایل 6 پر بھی سوالیہ نشان لگ جائے گا۔
2020-09-19

سرفراز احمد سمیت سندھ کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا وائرس ٹیسٹ ہو گئے، نتیجہ کیا نکلا؟
کراچی (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈومیسٹک سیزن کیلئے سندھ کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے۔
2020-09-18

معروف بھارتی کرکٹر کے اہل خانہ پر قاتلانہ حملہ، تین افراد گرفتار
نئی دہلی : معروف کرکٹر سریش رائنا کے اہل خانہ پر حملہ کرنے کے کیس میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
2020-09-17

وقار یونس کے والد کا انتقال، پی سی بی نے بیان جاری کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے باﺅلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
2020-09-12

لاس اینجلس میں فٹ بال کے نئے اسٹیڈیم کا 100 سال بعد افتتاح کر دیا گیا۔
فٹ بال کے شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ لاس اینجلس میں سو سال سے بند اسٹیڈیم کو کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
2020-09-12

نیشنل ٹی 20 کیلئے سلیکشن کے معیار پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں، سینئر کھلاڑیوں کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ افسوسناک تفصیلات منظرعام پر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ کیلئے سلیکشن کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں جبکہ کئی نوجوان کرکٹرز کو نظر انداز کرتے ہوئے چلے ہوئے کارتوس منتخب کر لئے گئے ہیں۔
2020-09-11

پاکستان کرکٹ بورڈ میں شاہد آفریدی کو اہم ترین ذمہ داری ملنے کا امکان ، بڑی خوشخبری آ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ انگلینڈ سے کچھ زیادہ اچھے نتائج حاصل نہیں ہو سکے کیونکہ ٹیم کی کارکردگی مثالی نہیں رہی تاہم اب میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں
2020-09-10

شعیب کیلئے سب سے بڑا خطاب کیا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے لیے سب سے بڑے خطاب کے بارے میں بتادیا۔
2020-09-10

سرفراز ہمارا سیکنڈ وکٹ کیپر ہے،مصباح الحق نے سابق کپتان کو خوشخبری سنا دی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر اور قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ایک میچ کھلا کر سرفراز کا کیرئیر ختم کرنے کا اشارہ نہیں دیا، سرفراز ہمارے پلانزکا حصہ ہے اور اس وقت ہمارا سیکنڈ وکٹ کیپر ہے۔
2020-09-08

‏پاکستان کرکٹ میں پہلی خاتون میچ ریفری
ثمن ذوالفقار پاکستان میں نئی تاریخ رقم کرنے والی خواتین میں شمار کی جاتی ہیں۔
2020-09-07